ETV Bharat / state

جموں: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر کی آمد کے سلسلے میں میٹنگ - عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام کرنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت جموں میں آج پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے گاندھی نگر جموں کے دفتر میں پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی جموں  آمد  کے سلسلے میں میٹنگ کی۔

meeting in connection with the arrival of the president of the people's democratic party in jammu
جموں میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر کی آمد کے سلسلے میں میٹنگ
author img

By

Published : Oct 23, 2020, 8:49 PM IST

جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں آج پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی نے میٹنگ کی۔

جموں میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر کی آمد کے سلسلے میں میٹنگ

میٹنگ ختم ہونے کے بعد پارٹی کے جموں ضلع کے صدر راجندر سنگھ منہاس نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کی اس میٹنگ کا مقصد یہی تھا کہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی کی جموں آنے پر کس طرح سے خیر مقدم کیا جائے اور ان ہی انتظامات پر پی ڈی پی رہنماؤں نے میٹنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ میں آنگن باڑی ورکرز کا احتجاجی مظاہرہ

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ عام لوگوں کی فلاح و بہبود کے کام کرنے میں ناکام ثابت ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جب عوام ضلع ترقیاتی کمشنر دفتر کسی کام کے لیے جاتے ہیں تو انہیں کہا جاتا ہیں کہ امیل کے ذریعے اپنے مسائل لکھ کر بیج دیں، جو ایک تعلیم یافتہ نوجوان ہی کرسکتا ہے، غریب کا مسئلہ کیسے حل ہوگا۔

انہوں نے گورنر سے اپیل کی ہے کہ سرکاری ملازمین کو جوابدہ بنایا جائے تاکہ رشوت خوری سے عوام کو نجات مل سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.