ETV Bharat / state

Shia Federation Jammu Condemns Acid Attack : شیعہ فیڈریشن نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کی مذمت کی

author img

By

Published : Feb 3, 2022, 8:15 PM IST

شیعہ فیڈریشن جموں نے وادی کشمیر میں منگل کی شام ایک دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کی سخت مذمت Shia Federation Jammu Condemns Acid Attack کرتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف کڑی کارروائی کیے جانے کا مطالبہ کیا۔

Shia Federation Jammu Condemns Acid Attack : شیعہ فیڈریشن نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کی مذمت کی
Shia Federation Jammu Condemns Acid Attack : شیعہ فیڈریشن نے دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کی مذمت کی

سرینگر کے پائین شہر میں منگل کی شام ایک 24 سالہ دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے سے متاثرہ بری طرح زخمی ہو گئیں جس کے بعد اسے فوری طور اسپتال میں داخل کیا گیا۔ وادی کشمیر سمیت جموں میں اس واقعے کے خلاف مظاہرے کیے جا رہے ہیں وہیں مذہبی، سیاسی و سماجی تنظیمیں بھی مذمتی بیان Srinagar Girl Acid Attack Condemnedجاری کر رہی ہیں۔

شیعہ فیڈریشن جموں نے وادی میں دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کی مذمت کی

جموں میں شیعہ فیڈریشن نے پریس کانفرنس منعقد کے دوران دوشیزہ پر تیزاب پھینکنے کی سخت مذمت Shia Federation Jammu Condemns Acid Attack کرتے ہوئے اسے ایک شرمناک اور قابل افسوس واقعہ قرار دیا۔

انہوں نے کہا ’’بے راہ روی کے بڑھتے ہوئے واقعات، منشیات کی سنگین وبا کا پھیلاؤ، خودکشی کا بڑھتا رحجان، گھریلو تشدد، بچوں اور نوجوانوں میں عدم برداشت اور صبر و تحمل کا فقدان ہر ذی حس اور باشعور شہری کےلئے حد درجہ تشویش ناک ہے۔‘‘

فیڈریشن کے صدر نے تیزاب پھینکنے کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت Kashmir Acid Attackکرتے ہوئے ملوث افراد کو عبرتناک سزا دئے جانے کا مطالبہ کیا تاکہ ’’مستقبل میں اس طرح کے مزید واقعات رونما نہ ہو سکے۔‘‘

مزید پڑھیں: Outrage Over Acid Attack on Woman: تیزاب متاثرہ لڑکی کا قصور کیا تھا؟

انہوں نے مزید کہا کہ ’’بزرگوں اور اولیائے کرام کی سرزمین - وادی کشمیر - میں اس طرح کے واقعات کا رونما ہونا ہم سب کے لئے ایک لمحہ فکریہ ہے۔‘‘

انہوں نے دینی، ملی فلاحی اور تعلیمی اداروں کے ذمہ داروں، علما، خطباء اور ائمہ مساجد سمیت سیول سوسائٹی ارکان اور باشعور شہریوں کو اس طرح کے واقات کی مذمت کرنے کے علاوہ نوجوانوں میں شعور بیداری مہم چلائے جانے پر بھی زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.