ETV Bharat / state

Pahari ST Status in JK پہاڑیوں کیلئے ایس ٹی درجہ دینے کیلئے امت شاہ کا شکریہ، ڈاکٹر جتیندر سنگھ

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو جموں و کشمیر میں پہاڑی برادری کو ایس ٹی (شیڈول ٹرائب) کا درجہ دینے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔Jitendra Singh thanks Amit Shah

Jitendra Singh
Jitendra Singh
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 4:22 PM IST

سرینگر: مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے جمعرات کو جموں و کشمیر میں پہاڑی برادری کو ایس ٹی (شیڈول ٹرائب) کا درجہ دینے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

Jitendra Singh tweet
Jitendra Singh tweet

مرکزی وزیر نے ٹویٹ کر کے لکھا کہ" جموں و کشمیر میں پہاڑی برادری کے لیے ایس سی کا درجہ دینے کے لیے میں امت شاہ کا شکر گزار ہوں۔"

انہوں نے مزید لکھا کہ یہ "ان لوگوں کی دیرانہ مانگ تھی جس کو وزیر اعظم نریندر مودی والی ہی سرکار ممکن بنا سکی۔"

واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اکتوبر کے پہلے ہفتہ جموں و کشمیر کے تین روزہ دورے پر گئے تھے۔ امت شاہ نے دورے کے دوران بارہمولہ اور راجوری میں عوامی جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت نے جسٹس جے ڈی شرما کمیشن کی سفارشات پر پہاڑی آبادی کو ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس ریزرویشن سے گجر بکروال آبادی کی ریزرویشن میں کوئی کمی نہیں ہوگئی۔

مزید پڑھیں: Reaction on Amit Shah's Statement امت شاہ کے بیان پر گجر بکروال اور پہاڑی آبادی کے رہنماؤں کا ردعمل

جموں و کشمیر کی گجر بکروال آبادی پہاڑی کو درجہ فہرست طبقہ کے زمرے میں ریزرویشن دینے کی شدید اپوزیشن کر رہی ہے۔ گجر بکروال طبقے کی آبادی کا کہنا ہے کہ پہاڑیوں کو زبان کی بنیاد پر درجہ فہرست طبقے کے زمرے میں شامل کرنا ان کی حق تلفی ہوگی کیونکہ پہاڑی گجر بکروال سے آباد ہے اور پہاڑی ہونا کوئی تہذہبی درجہ نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.