ETV Bharat / state

Dengue Spike in Jammu جموں میں ڈینگو متاثرہ پانچ مریضوں کی موت، پرنسپل جی ایم سی جموں - پریس کانفرنس جموں ڈینگی کیسز

پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں ڈاکٹر ششی سودان کا کہنا ہے کہ جموں میں اب تک ڈینگو سے پانچ مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ زائد از ایک ہزار مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔Dengue Spike in Jammu

جموں میں ڈینگو متاثرہ پانچ مریضوں کی موت، پرنسپل جی ایم سی جموں

author img

By

Published : Oct 20, 2022, 9:03 PM IST

جموں: پرنسپل گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں ڈاکٹر ششی سودان کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں اب تک ڈینگو سے پانچ مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے جبکہ زائد از ایک ہزار مریضوں کو داخل کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے ان کا تعلق دور دراز علاقوں سے تھا اور انہیں کافی دیر بعد یہاں ریفر کیا گیا تھا۔Dengue Spike in Jammu

جموں میں ڈینگو متاثرہ پانچ مریضوں کی موت، پرنسپل جی ایم سی جموں

موصوفہ کا کہنا تھا کہ ڈینگو سے متاثرہ جن مریضوں کو بر وقت داخل کیا جاتا ہے وہ صد فی صد ٹھیک ہوجاتے ہیں۔موصوف پرنسپل نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جموں میں میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔Press Conference GMC Jammu Principal

ڈاکٹر ششی سودان نے کہا کہ جی ایم سی میں اب تک سو 56 مریض داخل ہوئے ہیں پانچ مریضوں کی موت واقع ہوئی ہے جن کی موت واقع ہوئی ہے وہ دور دراز علاقوں سے تھے اور انہیں کافی دیر بعد یہاں ریفر کیا گیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ جو مریض یہاں بروقت داخل ہوجاتے ہیں وہ صد فیصد ٹھیک ہوجاتے ہیں۔

ڈاکٹر سودان نے کہا کہ جی ایم سی میں مریضوں کے لیے بھر پور انتطامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریضوں کا یہاں پروٹوکال کے مطابق علاج کیا جا رہا ہے جیسے جیسے چلینجز بڑھ رہے ہیں ہم بھی سہولیات میں اضافہ کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: Dengue cases in Jammu جموں کے کئی علاقے ڈینگی سے متاثر، تعداد 2430 سے متجاوز

جی ایم سی جموں پرنسپل کا کہنا تھا کہ ڈینگو سے متاثرہ مریضوں کو ہمارے ساتھ جڑے رہنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو مچھر کو کنٹرول کرنا چاہیے۔ مچھر نہیں ہوں گے تو ڈینگو نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جن مریضوں کی موت ہوئی وہ کٹرہ، اکھنور جیسے دور علاقوں کے تھے۔انہوں نے کہا کہ جی ایم سی میں اس کے لئے علیحدہ وارڈ کا بندو بست کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.