ETV Bharat / state

جموں: منتخب حکومت کی عدم موجودگی میں یوم جمہوریہ

author img

By

Published : Jan 25, 2021, 7:14 PM IST

Updated : Jan 25, 2021, 8:30 PM IST

سب سے بڑی تقریب کا اہتمام جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں منعقد ہوگی جہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا قومی پرچم لہرائیں گے اور عوام سے خطاب کریں گے۔

منتخب حکومت کی عدم موجودگی میں یوم جمہوریہ

مرکز کے زیر اہتمام خطہ جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ کے حوالے سے حفاظت کے سخت ترین انتظامات کئے گئے ہیں، جبکہ جموں و کشمیر میں جمہوری طرز کی حکومت کی غیر موجودگی میں ایک بار لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی زیر نگرانی قومی پرچم لہرایا جائے گا۔

جموں: جمہوری طرز کی حکومت کی غیر موجودگی میں یوم جمہوریہ

سب سے بڑی تقریب کا اہتمام جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں منعقد ہوگی جہاں لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا قومی پرچم لہرائے گے اور عوام سے خطاب کریں گے۔
بتادیں کہ ملک بھر میں منگل کے روز 72 واں یوم جمہوریہ منایا جائے گا۔ 5 اگست 2019 کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد یہ دوسرا یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے جبکہ جمہوری طرز کی حکومت کی غیر موجودگی میں اس تقریب کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

Last Updated : Jan 25, 2021, 8:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.