ETV Bharat / state

Non Availability Of Electricity In Jammu: جموں ڈویژن میں بجلی کی ابتر صورتحال سے عوام پریشان، فوج سے مدد طلب - بجلی کی ابتر صورتحال سے عوام پریشان

جموں میں محکمہ بجلی Power Department in Jammu کے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے گاؤں اور شہر کے کئی علاقے اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ اس معاملے پر ڈویژنل کمیشنر جموں رگو لنگر Divisional Commissioner jammu نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے صارفین کی سہولیت کے لئے فوج سے مدد طلب کی ہے۔

Non Availability Of Electricity In Jammu: جموں ڈویژن میں بجلی کی ابتر صورتحال سے عوام پریشان، فوج سے مدد کا مطالبہ

author img

By

Published : Dec 19, 2021, 10:49 PM IST

جموں میں محکمہ بجلی کے ملازمین کے ہڑتال Power Department Employees Strike کی وجہ سے بجلی کی بحرانی صورتحال پیدا ہو گئی ہے جبکہ ڈویژنل کمشنر جموں رگھو لنگر نے ایک حکم نامہ جاری کرتے ہوئے صارفین کی سہولیت کے لئے فوج سے مدد طلب کی ہے۔

Non Availability Of Electricity In Jammu: جموں ڈویژن میں بجلی کی ابتر صورتحال سے عوام پریشان، فوج سے مدد کا مطالبہ
Non Availability Of Electricity In Jammu: جموں ڈویژن میں بجلی کی ابتر صورتحال سے عوام پریشان، فوج سے مدد کا مطالبہ

اس حکم نامے میں فوج سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جموں ڈویژن میں محکمہ بجلی Power Department in Jammu کے ملازمین کی ہڑتال کی وجہ سے سپلائی نظام مکمل مفلوج ہو گیا ہے تاہم اس نظام کو دوبارہ سے بحال کرنے کے لئے سول انتظامیہ کی مدد کی جائے۔

ڈویژنل کمشنر Divisional Commissioner کی جانب سے فوج سے مدد طلب کرنے کے عمل کو صارفین نے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مشکل حالات میں جموں وکشمیر پولیس اور سول انتظامیہ خود سپردگی کر دی ہے۔

انہوں نے بجلی کی سپلائی Power Supply گزشتہ کئی گھنٹوں سے مسلسل بند ہونے پر ڈویژنل کمشنر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جلداز جلد مذکورہ آفیسر کو تبدیل کر کے صارفین کو سہولیات فراہم کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: Protest Against PDD: اچھن سعیدہ پورہ میں بجلی عدم دستیابی کے خلاف کینڈل احتجاج

غور طلب ہے کہ بجلی شعبہ کی نجکاری Privatization Of Power Sector و دیگر معاملات کو لے کر محکمہ بجلی کے ملازمین ہڑتال پر ہیں۔ جس کی وجہ سے صوبہ جموں کے 80 فیصد سے زائد علاقوں میں بجلی مکمل بند ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.