ETV Bharat / state

Jammu Mayor Elections جموں مئیر اور ڈپٹی میئر الیکشن 21 اکتوبر کو منعقد ہونگے - ammu Municipal Corporation Mayor Chander Mohan

جموں مئیر اور ڈپٹی میئر الیکشن 21 اکتوبر کو منعقد ہونگےموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن گپتا اور ڈپٹی میئر پورنیما شرما نے24 ستمبر کو استعفیٰ دیا تھا۔ وہیں جموں میونسپل کارپوریشن نے میئر اور ڈپٹی مئیر کے انتخابات کے لیے نوٹیفیکشن جاری کیا۔Jammu Mayor Elections

jammu-mayor-and-deputy-mayor-election-on-october-21
جموں مئیر اور ڈپٹی میئر الیکشن 21 اکتوبر کو منعقد ہونگے
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 10:56 PM IST

جموں:جموں میونسپل کارپوریشن کے میئر چندر موہن گپتا اور ڈپٹی میئر پورنیما شرما نے24 ستمبر کو استعفیٰ دیا تھا۔ انہوں نے یہ استعفی بی جے پی پارٹی کے سینئر لیڈر اور کارپوریٹرس کی مانگ کے بعد دیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ بی جے پی کونسلر اپنے متعلقہ وارڈوں میں مقامی سطح پر ترقیاتی کاموں کی معطلی پر عوامی ناراضگی کے پیش نظر اپنے ووٹرز کے دباؤ میں تھے، جس کے بعد میئر اور ڈپٹی میئر نے استعفی دیا۔BJP jammu mayor resign

اس سلسلے میں آج جموں میونسپل کارپوریشن نے میئر اور ڈپٹی مئیر کے انتخابات کے لیے نوٹیفیکشن جاری کیا ۔نوٹیفیکشن کے مطابق میئر اور ڈپٹی مئیر کے نامزدگی فارم 17 اکتوبر 2022 تک سکریٹری جموں میونسپل کارپوریشن میں جمع کرنے ہونگے۔ وہیں جموں میونسپل کارپوریشن نے میئر اور ڈپٹی مئیر کے انتخابات 21 اکتوبر کو منعقد ہونگے۔Jammu Mayor Elections

جموں میونسپل کارپوریشن کے نئے میئر اور ڈپٹی میئر کے لیے بی جے پی نے اپنے چار کونسلروں کو میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے کے لیے امیدوار بنانے کے لیے شارٹ لسٹ کیا ہے۔ ان میں بلدیو بلوریا، پرمود کپاہی، نیرج پوری اور راجندر کمار کے نام شامل ہیں۔Bjp names Jammu mayor

مزید پڑھیں: Two Chowks Renamed in Jammu: جے ایم سی نے 2 چوکوں کے نام تبدیل کرنے والی قرارداد منظور کی

جموں میونسپل کارپوریشن کے منتخب کونسلروں کی پانچ سالہ میعاد اگلے سال 2023 میں پوری ہو رہی ہے۔ ایسے میں نیا میئر اور ڈپٹی میئر جو بھی بنے گا ان کی مدت کار صرف نو سے دس ماہ ہوگی۔بتادیں کہ 2018 میں جموں و کشمیر میںبلدیاتی انتخابات میں جموں میں75 میں سے 43 وارڈں پر بی جے پی نے جیت حاصل کی جس کے بعد بی کے پی کے میئر اور ڈپٹی میئر نے عہدہ سنبھالا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.