ETV Bharat / state

Investment in JK سرینگر میں بہت جلد سرمایہ کاری سے متعلق سمٹ منعقد ہوگا، مرکزی وزیر - کشمیر میں بین الاقوامی سرمایہ کاری

مرکزی وزیر برائے شہری ترقی ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ دفعہ 370 اور 35 اے کے ہٹانے کے بعد جموں و کشمیر میں زمینی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی خاطر ملک کی بڑی کمپنیوں نے حامی بھر لی ہے ۔

union-minister-hardeep-singh-puri
مرکزی وزیر برائے شہری ترقی ہردیپ سنگھ پوری
author img

By

Published : Jun 6, 2023, 10:12 PM IST

سرینگر میں بہت جلد سرمایہ کاری سمٹ منعقد ہوگا، مرکزی وزیر

جموں: مرکزی وزیر برائے شہری ترقی ہردیپ سنگھ پوری نے منگل کے روز کہا کہ سرینگر میں بہت جلد سرمایہ کاری سمٹ منعقد ہوگا۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں وکشمیر میں حالات کافی بہتر ہوئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یونین ٹریٹری اس وقت ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ان باتوں کا اظہار مرکزی وزیر نے جموں میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا کہ دفعہ 370کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر کے حالات کافی بہتر ہوئے ہیں۔ان کے مطابق آنے والے دنوں کے دوران سری نگر میں سرمایہ کاری سمٹ منعقد ہونے جارہا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر میں زمینی صورتحال تبدیل ہوئی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر میں سرمایہ کاری کی خاطر ملک کی بڑی کمپنیوں نے حامی بھر لی ہے ۔مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں تعمیرو ترقی کا جال بچھانے اور لوگوں کے مسائل حل کرنے کی طرف خصوصی توجہ مبذول کی جاری ہیں۔انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر تعمیر وترقی کا جال بچھایا ہے۔

مزید پڑھیں: Hardeep Puri Visit jammu دفعہ 370 کی منسوخی سے جموں وکشمیر میں حالات بہتر ہوئے، مرکزی وزیر

مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ سرینگر اور جموں شہروں کی ترقی کی اور بھی خصوصی توجہ مبذول کی جارہی ہیں۔بتادیں کہ مرکزی وزیر برائے شہر ترقی ہردیپ سنگھ دو روزہ دورے پر گزشتہ روز جموں وارد ہوئے تھے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.