ETV Bharat / state

این سی صوبائی سکریٹری شیخ بشیر سے خاص بات چیت

سرینگر میں واقع نیشنل کانفرنس کے ہیڈکوارٹر میں پارٹی کے صدر فاروق عبداللہ کی قیادت میں آج ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی جس میں نیشنل کانفرنس کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

شیخ بشیر سے خاص بات چیت
شیخ بشیر سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Aug 29, 2020, 10:35 PM IST

نیشنل کانفرنس کے صوبائی سیکرٹری شیخ بشیر احمد نے ای ٹی وی بہارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جو آج سرینگر میں نیشنل کانفرنس کی جانب سے میٹنگ منعقد کی گئی اس کا مقصد یہی تھا کہ دفعہ 35 اے اور 370 کی منسوخی کا جو کیس سپریم کورٹ میں ہے اس کو کس طرح سے لڑا جائے۔ جو تنطیم نو قانون کا نفاذ جموں و کشمیر میں عمل میں لایا گیا، اس کے خلاف کس طرح کا لائحہ عمل سامنے لایا جائے۔'

شیخ بشیر سے خاص بات چیت

تاہم انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس ملک کے آئین اور جمہوری اداروں پر یقین رکھتی ہے اور امید ہے کہ جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ عزت کے ساتھ واپس ملے گا۔

'دفعہ 370 کی بحالی کا مطالبہ گپکار سے زیادہ پارلیمنٹ میں فعال رہے گا'

بتا دیں کہ دفعہ 370 اور 35 اے کی منسوخی کے بعد یہ نیشنل کانفرنس کی ورکنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس ہے جس میں پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.