جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع جموں کے ارنیہ سیکٹر میں ایک بار پھر دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے بی ایس ایف نے ایک درانداز کو مار گرایا تاہم ابھی تک سرکاری سطح پر مارے گئے درانداز کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ Infiltration bid foiled۔
28 ڈویژن کے میجر جنرل ابھجیت پنڈھاکر نے کل بتایا تھا کہ لاش کو پاکستانی حکام کے حوالے کرنے کی خاطر رینجرس کے ساتھ رابط قائم کیا گیا ہےinternational border in the Arnia sector of Jammu.۔
میجر جنرل کے مطابق حد متارکہ پر امکانی دراندازی کو ناکام بنانے کے خاطر فوج کسی بھی چیلنج کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔
talks with pakistan rangers for return of dead body in jammu
یہ بھی پڑھیں : ایل او سی پر دراندازی کی کوشش ناکام، ایک درانداز ہلاک Infiltration Bid Foiled
بتادیں کہ گزشتہ سال ہندوپاک افواج کے درمیان سرحدوں پر امن و امان کے قیام کی خاطر ایک معاہدہ طے پایا تھا۔ فوج کا کہنا ہے کہ کیرن سیکٹر میں پاکستانی درانداز کی جانب سے بھارتی حدود میں گھسنے کی کوشش معاہدے کی خلاف ورزی ہے کیونکہ پاکستانی رینجرس کو اس بات کی پوری علمیت ہوتی ہے کہ ملی ٹینٹ بھارتی حدود میں گھس رہے ہیں۔