ETV Bharat / state

عالمی یوم مزدور کی نسبت سے جموں میں احتجاجی ریلی - jammu

جموں میں عالمی یوم مزدور کی نسبت سے ’’سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونین‘‘ (CITU) نامی ایک تنظیم نے مزدوروں کے حقوق کی بازیابی کے لئے ایک احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا۔

jammu
author img

By

Published : May 2, 2019, 1:36 PM IST

ریلی میں شامل احتجاجیوں نے علامتی طور سرخ جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور مزدور اتحاد کے نعرے بلند کر رہے تھے۔

مزدور یونین CITUکے جنرل سیکریٹری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’دنیا بھر میں محنت کش طبقہ شکاگو کے مزدوروں کی قربانی کو فراموش نہیں کر سکتا۔‘‘

عالمی یوم مزدور کی نسبت سے جموں میں احتجاجی رلی

انکا کہنا تھا کہ ایک وقت میں مزدور اضافی حقوق کے لئے صدائے احتجاج بلند کرتے تھے، مگر آج کے دور میں مزدوروں کو بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے سرکار اور انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ ’’لیبر قوانین میں ترمیم کرکے مزدوروں کے حقوق پامال کئے جا رہے ہیں۔‘‘

احتجاجی ریلی میں متعدد محکموں اور تنظیموں سے وابستہ مزدور، عارضی ملازمین اور رضاکار شامل تھے۔

ریلی میں شامل احتجاجیوں نے علامتی طور سرخ جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور مزدور اتحاد کے نعرے بلند کر رہے تھے۔

مزدور یونین CITUکے جنرل سیکریٹری نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’دنیا بھر میں محنت کش طبقہ شکاگو کے مزدوروں کی قربانی کو فراموش نہیں کر سکتا۔‘‘

عالمی یوم مزدور کی نسبت سے جموں میں احتجاجی رلی

انکا کہنا تھا کہ ایک وقت میں مزدور اضافی حقوق کے لئے صدائے احتجاج بلند کرتے تھے، مگر آج کے دور میں مزدوروں کو بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کرنا پڑتا ہے۔

انہوں نے سرکار اور انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ ’’لیبر قوانین میں ترمیم کرکے مزدوروں کے حقوق پامال کئے جا رہے ہیں۔‘‘

احتجاجی ریلی میں متعدد محکموں اور تنظیموں سے وابستہ مزدور، عارضی ملازمین اور رضاکار شامل تھے۔

Intro:سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونین کی ریاستی کمیٹی کی جانب سے یہاں یوم مئی کے موقعہ پر ایک بھاری ریلی کا اہتمام کیا گیا ،جس میں متعد یونینوں اور ایسو سی ایشنوں  جیسے کہ ریلوے لوڈنگ اینڈ ان لوڈنگ ورکرس یونین، نرمان مزدور یونین، کوکا کولا ورکرس یونین ، چناب ویلی ہائیڈرو پرجیکٹ ورکرس یونین ، آشا ورکرس یونین، ریہڑی۔فڑی ورکرس یونین جموں، ناردرن زون انشورنس ایمپلائز ایسو سی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔ورکروں نے سرخ رنگ کے جھنڈے ہاتھواں میں اُٹھا کر رکھے تھے ا ور ورکرس کے اتحاد کے لئے نعرے بلند کر رہے تھے۔اس موقعہ پر CITU  کے ریاستی جنرل سیکرٹری اوم پرکاش نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کا محنت کش طبقہ شکاگو میں 1886 میں دی گئی انقلابی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مئی دن کی جد و جہد سے ہی کامگار طبقہ کو اپنے حقوق حاصل ہوئے ہیں۔کہ گذشتہ پانچ برسوں سے ورکرں اور ملازمین نے مودی سرکا ر کی جانب سے کامگاروںمخالف پالسیوں کے خلاف کافی جد و جہد کی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ لیبر قوانین میں ترمیم کی جا رہی ہے ،تاکہ ناجائز کو جائز بنایا جاسکے اور ہمارے وسائل کا لوٹ کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ سماجی بہبودی سکیموں جیسے کہICDS, MNREGA,NHM,  اورMid-Day-Meal پروگرام پر فنڈز کی کٹوتی کی جارہی ہے۔




Body:سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونین کی ریاستی کمیٹی کی جانب سے یہاں یوم مئی کے موقعہ پر ایک بھاری ریلی کا اہتمام کیا گیا ،جس میں متعد یونینوں اور ایسو سی ایشنوں  جیسے کہ ریلوے لوڈنگ اینڈ ان لوڈنگ ورکرس یونین، نرمان مزدور یونین، کوکا کولا ورکرس یونین ، چناب ویلی ہائیڈرو پرجیکٹ ورکرس یونین ، آشا ورکرس یونین، ریہڑی۔فڑی ورکرس یونین جموں، ناردرن زون انشورنس ایمپلائز ایسو سی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔ورکروں نے سرخ رنگ کے جھنڈے ہاتھواں میں اُٹھا کر رکھے تھے ا ور ورکرس کے اتحاد کے لئے نعرے بلند کر رہے تھے۔اس موقعہ پر CITU  کے ریاستی جنرل سیکرٹری اوم پرکاش نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کا محنت کش طبقہ شکاگو میں 1886 میں دی گئی انقلابی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مئی دن کی جد و جہد سے ہی کامگار طبقہ کو اپنے حقوق حاصل ہوئے ہیں۔کہ گذشتہ پانچ برسوں سے ورکرں اور ملازمین نے مودی سرکا ر کی جانب سے کامگاروںمخالف پالسیوں کے خلاف کافی جد و جہد کی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ لیبر قوانین میں ترمیم کی جا رہی ہے ،تاکہ ناجائز کو جائز بنایا جاسکے اور ہمارے وسائل کا لوٹ کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ سماجی بہبودی سکیموں جیسے کہICDS, MNREGA,NHM,  اورMid-Day-Meal پروگرام پر فنڈز کی کٹوتی کی جارہی ہے۔




Conclusion:سینٹر آف انڈین ٹریڈ یونین کی ریاستی کمیٹی کی جانب سے یہاں یوم مئی کے موقعہ پر ایک بھاری ریلی کا اہتمام کیا گیا ،جس میں متعد یونینوں اور ایسو سی ایشنوں  جیسے کہ ریلوے لوڈنگ اینڈ ان لوڈنگ ورکرس یونین، نرمان مزدور یونین، کوکا کولا ورکرس یونین ، چناب ویلی ہائیڈرو پرجیکٹ ورکرس یونین ، آشا ورکرس یونین، ریہڑی۔فڑی ورکرس یونین جموں، ناردرن زون انشورنس ایمپلائز ایسو سی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی۔ورکروں نے سرخ رنگ کے جھنڈے ہاتھواں میں اُٹھا کر رکھے تھے ا ور ورکرس کے اتحاد کے لئے نعرے بلند کر رہے تھے۔اس موقعہ پر CITU  کے ریاستی جنرل سیکرٹری اوم پرکاش نے ائ ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر کا محنت کش طبقہ شکاگو میں 1886 میں دی گئی انقلابی قربانیوں کو فراموش نہیں کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مئی دن کی جد و جہد سے ہی کامگار طبقہ کو اپنے حقوق حاصل ہوئے ہیں۔کہ گذشتہ پانچ برسوں سے ورکرں اور ملازمین نے مودی سرکا ر کی جانب سے کامگاروںمخالف پالسیوں کے خلاف کافی جد و جہد کی ہے۔انہوں نے الزام لگایا کہ لیبر قوانین میں ترمیم کی جا رہی ہے ،تاکہ ناجائز کو جائز بنایا جاسکے اور ہمارے وسائل کا لوٹ کیا جا سکے۔انہوں نے کہا کہ سماجی بہبودی سکیموں جیسے کہICDS, MNREGA,NHM,  اورMid-Day-Meal پروگرام پر فنڈز کی کٹوتی کی جارہی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.