ETV Bharat / state

جان بچانے کے لیے آکسیجن سلیںڈر لے کر باہر سڑکوں پر بیٹھے مریض - جموں میں کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے معاملوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران یوٹی میں اب تک ایک دن میں سب سے زیادہ مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔

جان بچانے کے لیے آکسیجن سلیںڈر لے کر باہر سڑکوں پر بیٹھے مریض

author img

By

Published : May 6, 2021, 10:50 PM IST

جموں و کشمیر میں مزید 4 ہزار 716 مثبت معاملے درج ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے ہسپتالوں میں مریضوں کو بیڈ ملنا مشکل ہورہا ہے۔

جان بچانے کے لیے آکسیجن سلیںڈر لے کر باہر سڑکوں پر بیٹھے مریض

جموں کے سی ڈی ہسپتال میں کوروناوائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اس حد تک اضافہ ہوا کہ کورنا وائرس میں مبتلا مریضوں کو ہسپتال کے احاطے میں زمین پر لیٹ کر علاج کرانا پڑ رہا ہے۔ تاہم ٹوئٹر اور فیس بک پر بیشتر لوگوں نے سی ڈی ہسپتال جموں کی تصویریں دیکھ کر سرکار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

بتادیں کہ جموں کشمیر میں کل تک کورونا وائرس کے معاملوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 96 ہزار 585 ہوگئی ہے۔ کل تک یوٹی میں اس جان لیوا وبا سے 2 ہزار 510 اموات ہوئی ہیں۔ جبکہ 1 لاکھ 54 ہزار 447 افراد اس وائرس سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.