ETV Bharat / state

بار ایسوسی ایشن جموں کا غیر معنیہ مدت کے لیے ہڑتال - رجسڑیشن کے اختیارات لینے

وکلا جوڈیشل افسران سے رجسڑیشن کے اختیارات لینے کے بعد جموں و کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جموں نے غیر معنیہ مدت کے لیے ہڑتال کی کال دی ہے۔

بار ایسوسی ایشن جموں کا غیر معنیہ مدت کے لیے ہڑتال
author img

By

Published : Nov 1, 2019, 8:51 PM IST

وکلا کے مطابق وکلا جوڈیشیل افسروں سے رجسڑیشن کے اختیارات لے کر محکمہ مال کے افسروں کو دیا گیا ہے، جس کے پیش نظر ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن جموں نے غیر معینہ مدت کے لیے کام کاج بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بار ایسوسی ایشن جموں کا غیر معنیہ مدت کے لیے ہڑتال
بار ایسوسی ایشن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اُن کے مطالبات منظور نہیں کیے جاتے اور رجسڑیشن کے اختیارات پھر سے جوڈیشل افسروں کومنتقل نہیں کیے جاتے تب تک وہ کام کاج نہیں کریں گے۔

ایسوسی ایشن نے ہائی کورٹ کو دوسری جگہ منتقلی کرنے کے فیصلے کی بھی مخالفت کی ہے، جس کی وجہ سے مقدمات کو حل کرنے میں تاخیر ہوسکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.