ETV Bharat / state

Heavy Rain in Jammu: جموں و خطہ پیر پنچال میں موسلادھار بارش، نکاسی نظام بہتر نہ ہونے سے لوگ پریشان - Heavy rains damage crops in Jammu city and Pir Panjal

گزشتہ روز جموں شہر و دیگر علاقوں میں ہوئی موسلادھار بارش کی وجہ سے نالوں کا پانی سڑکوں پر بہنے لگا۔ خطہ پیر پنچال میں ہوئی بارش کی وجہ سے دھان اور مکئی کی فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ Heavy rains damage crops in Pir Panjal

Heavy Rain in Jammu
Heavy Rain in Jammu
author img

By

Published : Jun 19, 2022, 9:08 AM IST

جموں: جموں شہر کے ساتھ ساتھ صوبہ کے دیگر اضلاع میں ہوئی موسلادھار بارش سے جہاں شدت کی گرمی سے لوگوں کو راحت ملی ہے وہیں جموں شہر کا نکاسی نظام بھی مفلوج ہوا ہے۔ اسی طرح خطہ پیر پنچال کے ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے جس کی وجہ سے نوشہرہ سب ڈویژن میں ایک ڈمپر دریائے مناور میں بہہ گیا ہے تاہم اس کا ڈرائیور بچنے میں کامیاب ہو گیا۔ Drainage system paralyzed in Jammu region

جموں شہر و خطہ پیر پنچال میں موسلادھار بارش سے فصلوں کو نقصان

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک میں موسلادھار بارش کی وجہ سے اسکول میں پھنسے بچوں کو بچایا گیا

راجوری اور پونچھ اضلاع کے بیشتر حصوں میں ہفتہ کے روز ہونے والی موسلادھار بارش سے عام زندگی بُری طرح متاثر ہوئی اور کچھ ڈھانچے کو بھی نقصان پہنچا۔ وہیں دوپہر سے شام تک جموں شہر میں و دیگر ملحقہ علاقوں میں بھی موسلادھار بارش ہوئی جس کی وجہ سے نالیوں کا پانی سڑکوں پر بہنے لگا۔ خطہ پیر پنچال میں ہوئی بارش کی وجہ سے دھان اور مکئی کی فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ Heavy Rain in Jammu And Pir Panjal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.