ETV Bharat / state

جموں یونیورسٹی میں طالبات کا مظاہرہ - طلبا یونین جموں یونیورسٹی

جموں یونیورسٹی کی طالبات نے 11 نومبر 2019 کو اسٹوڈینٹس ویلفیئر آفس کے باہر سخت مظاہرہ کیا ہے۔

جموں یونیورسٹی میں طالبات کا مظاہرہ
author img

By

Published : Nov 12, 2019, 8:52 AM IST

اس مظاہرے کا مقصد طالبات کو رہنے کے لیے ہاسٹل کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

طالبات کے مطالبے گذشتہ کافی دنوں سے جاری ہیں، تاہم طالبات کا الزام ہے کہ ان کے مطالبات پر انتظامیہ کی جانب سے کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔

طالبات کے مظاہرے میں طلبہ بھی ان کا ساتھ دے رہے ہیں۔

جموں یونیورسٹی میں طالبات کا مظاہرہ

طالبات کا کہنا ہے کہ ہاسٹل کی سہولت نہ ہونے کے انہیں سردی کے ایام میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

غور طلب ہے کہ جموں یونیورسٹی کے اسٹوڈینٹس ویلفیئر کے ڈین کلونت سنگھ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ طالبات کے مطالبات کو وقت وقت پر پورا کرتی رہی ہے۔

جب کہ طالبات کے لیے بنائے جا رہے ہاسٹل ابھی تک زیر تعمیر ہے، اس لیے انہیں اس میں دشواری پیش آ رہی ہے۔

Intro:जम्मू यूनिवर्सिटी में सोमवार को छात्राओं ने डीन स्टूडेन्टस वेलफेयर कार्यालय के बाहर जमकर प्रदर्शन किया...दरअसल हड़ताल पर बैठी इन छात्राओं की मांग है कि जेयू प्रशासन उन्हें विद्यालय में रहने के लिए होस्टल सुविधा उपलब्ध करवाए....

Body:बता दें छात्राएं कुछ छात्र नेताओं के सहयोग से जेयू प्रशासन के खिलाफ प्रदर्शन कर रहे हैं लेकिन आज तक प्रशासन केबकान पर जूं तक नहीं रेंग रही है....हालांकि जबतक प्रशसन उनकी मांगों को पूरा नहीं करती तब तक ये प्रदर्शन जा री रहेगा...
बाइट...दीपक गुप्ता, छात्र नेता

Conclusion:व्हजन विश्वविद्लाय में रहने वाली छात्राओं का कहना है कि उन्हें अब सर्दी के मौसम में होस्टल सुविधा ना मिलने से उन्हें काफी परेशानी झेलनी पड़ रही है..
बाइट...सुप्रिया गुप्ता, छात्रा, जम्मू विश्वविद्लाय

गौरतलब है कि जम्मू विश्विद्यालय के डीन स्टुडेंट्स वेलफेयर कुलवंत सिंह का कहना है कि प्रशासन छात्रों की मांगों को समय समय पर पूरा किया जाता रहा है...जबकी छात्रों ले लिए बनाए जा रहे होस्टल अभी पूरी तरह बने नहीं है जिस वजह से उन्हें ये अलॉट नहीं किये जा सकते...
बाइट...कुलवंत सिंह, DSU, जम्मू विश्विद्यालय
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.