ETV Bharat / state

Vikram Malhotra Quits Party: اپنی پارٹی کے جنرل سیکریٹری وکرم ملہوترا نے پارٹی سے دیا استعفی - اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری

تفصیلات کے مطابق اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری جو کہ کانگریس چھوڑ کر اپنی پارٹی میں آئے تھے اب شاید پھر گھر واپسی کر کے کانگریس میں جاسکتے ہیں۔ General Secretary Vikram Malhotra quits party

اپنی پارٹی کے جنرل سیکریٹری وکرم ملہوترا نے پارٹی سے دیا استعفی

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 11:18 AM IST

جموں : اپنی پارٹی کے جنرل سیکریٹری وکرم ملہوترا نے اچانک پارٹی سے استعفیٰ دیکر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری جو کہ کانگریس چھوڑ کر اپنی پارٹی میں آئے تھے اب شاید پھر گھر واپسی کر کے کانگریس میں جاسکتے ہیں۔ اپنے استعفیٰ میں ملہوترا نے پارٹی کے کچھ پالیسیز کے بارے میں اتفاقِ نہ ہونے کی وجہ سے پارٹی چھوڑنے کی بات کہی ہیں۔General Secretary Vikram Malhotra quits party;

اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کو بھیجے گئے استعفیٰ کے خط میں، وکرم نے لکھا ہے کہ "وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اپنی پارٹی کسی بھی اپنے وعدے کو نہیں پورا کر پائی میں یہ کہتے ہوئے شدید تکلیف اور مایوسی محسوس کر رہا ہوں کہ اب ہم میں سے اکثر اس سے تھک چکے ہیں۔ اپنی پارٹی کی کسی مربوط اور قابل عمل پالیسی پر اتفاق اب نہیں رکھتا .Vikram Malhotra quits party

ملہوترا جموں کے دوسرے نمایاں چہرے ہیں جنہوں نے 5 اگست 2019 کے بعد قائم ہونے والی اس سیاسی پارٹی کو چھوڑ دیا۔ وکرم قانون ساز کونسل کے سابق چیئرمین امرت ملہوترا کے بیٹے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : Altaf Bukhari on Next Govt in J&K:'جموں و کشمیر میں اگلی سرکار اپنی پارٹی کی ہوگی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.