ETV Bharat / state

سابق پولیس سربراہ ایس پی وید کورونا مثبت - فوری صحت یابی کے لیے دعا

جموں و کشمیر پولیس کے سابق سربراہ شیش پال وید کا اہلیہ اور فرزند سمیت کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔

سابق پولیس سربراہ ایس پی وید کورونا کے شکار

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 5:47 PM IST

موصوف نے ان کی فوری صحت یابی کے لیے دعا کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے راست رابطے میں آنے والوں کو ٹیسٹ کرانے کی گزارش کی ہے۔

انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا: 'آج صبح میرا، میری اہلیہ اور بیٹے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ میں ان لوگوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جو میری اور میرے اہل خانہ کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں۔

  • Today morning me along with my wife and son have tested positive for #COVID19. I express my heartfelt gratitude to all who have blessed me and my family by wishing me well. All who have been in direct contact with me in last 2 weeks please get yourself tested and quarantined.

    — Shesh Paul Vaid (@spvaid) October 13, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

ان تمام لوگوں کو گذشتہ دو ہفتوں کے دوران میرے راست رابطے میں آئے ہیں، سے ٹیسٹ کرانے اور کورنٹائن میں جانے کی گذارش کرتا ہوں'۔
قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر میں اب تک زائد از 84 ہزار کورونا کیسز درج ہوئے ہیں جن میں سے قریب دس ہزار ابھی بھی ایکٹو ہیں جبکہ زائد از 72 ہزار صحت یاب ہوئے ہیں۔

جموں وکشمیر میں اب تک زائد 13 سو کورونا متاثرین کی موت واقع ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.