ETV Bharat / state

پینٹنگ کی مدد سے کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی ترغیب

جموں و کشمیر میں کورونا کے کیسز میں بے تحاشہ اضافے اور اموات کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر جموں و کشمیر انتظامیہ نے یہاں لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے۔ اس کے سبب معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ ساتھ ہی دیگر حساس مقامات پر بندشوں کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی محصور ہیں۔

پینٹک کے ذریعہ کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی عوام سے اپیل

author img

By

Published : May 17, 2021, 6:00 PM IST

لاک ڈاؤن میں ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے جموں کے بھارت ماتا چوک پر کورونا وائرس کی ہنستی ہوئی تصویر بنا کر لوگوں سے لاک ڈاؤن کے قوانین پر عمل کرنے اور گھر میں محفوظ رہنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

پینٹک کے ذریعہ کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی عوام سے اپیل

لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو گھروں میں رہنے کے لیے کہا گیا ہے۔ لیکن لوگ سماجی دوری اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرتے نظر آرہے ہیں۔ ایسے لوگوں کو بیدار کرنے کے لیے ریڈ کراس سوسائٹی نے جموں شہر کے کئی چوراہوں پر پینٹنگ بنایا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.