ETV Bharat / state

جموں: لاک ڈاؤن کا اثر، سڑکیں ویران - لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا یہ فیصلہ چند روز قبل

لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ساتھ ہی جموں کی سڑکیں ویران نظر آرہی تھیں۔ اس سے قبل جموں میں مارچ میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا۔

لاک ڈاؤن کا اثر، سڑکیں ویران
لاک ڈاؤن کا اثر، سڑکیں ویران
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 5:22 PM IST

جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے سبب جموں شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ عمل میں لایا گیا ہے اور عوامی نقل و حمل پر سخت پابندی عائد کر دی گئی ہے جس کے ساتھ ہی اب پھر سے کاروباری سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔

لاک ڈاؤن کا اثر، سڑکیں ویران

جموں ضلع میں مہلک وبا کووڈ-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکام نے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا یہ فیصلہ چند روز قبل لیا۔ ہفتے کے آخر میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا جو پیر کی صبح چھ بجے سے عمل میں آیا۔

یہ بھی پڑھیں: بانڈی پورہ میں لاک ڈاؤن کا اثر

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سشما چوہان کے جاری کردہ حکمنامہ کے مطابق جمعہ کو شام چھ بجے سے پیر کو صبح چھ بجے تک یہ لاک داؤن جاری رہے گا۔

لاک ڈاؤن کے نفاذ کے ساتھ ہی جموں کی چہل پہل سے بھرپور سڑکیں ویران نظر آرہی تھیں۔ اس سے قبل جموں میں مارچ میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.