ETV Bharat / state

Earthquake strikes Jammu and Kashmir جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے - وادی میں زلزلہ

گذشتہ تین دنوں میں یہ ساتواں زلزلہ تھا۔ اس سے قبل تین دنوں کے دوران وادی میں 6 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے بتایا کہ آج علی الصبح 3.28 بجے جموں و کشمیر کے کٹرا میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے- Earthquake strikes Jammu and Kashmir today

جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
جموں و کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Aug 26, 2022, 7:08 AM IST

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے بتایا کہ آج علی الصبح 3.28 بجے جموں و کشمیر کے کٹرا میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.4 کی ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی زمین سے 5 کلومیٹر نیچے تھی۔ Earthquake strikes Jammu and Kashmir today

گذشتہ تین دنوں میں یہ ساتواں زلزلہ تھا۔ اس سے قبل تین دنوں کے دوران وادی میں 6 مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، گذشتہ رات 11:04 بجے کٹرا، جموں و کشمیر میں 4.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ زلزلہ طول بلد 33.20 ڈگری شمال اور طول البلد 75.56 ڈگری مشرق میں 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

یہ بھی پڑھیں: Earthquakes in Kashmir ڈوڈہ اور کشتواڑ اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

دوسرا زلزلہ بدھ کی رات 11:52 پر آیا۔ زلزلے کی گہرائی زمین سے 5 کلومیٹر نیچے تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.