ETV Bharat / state

کپواڑہ: دیہی ترقی محکمہ میں کام کر رہے تین ملازمین برطرف

ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین نے کرپشن کے خاتمہ کیلے ایک اہم اقدام کے تحت دیہی ترقی محکمہ میں کام کر رہے تین ملازمین کو نوکری سے بر طرف کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

کپوارہ: دیہی ترقی محکمہ میں کام کر رہے تین ملازمین برطرف

author img

By

Published : May 6, 2021, 6:03 PM IST

ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین نے میڈیا سے کہا کہ 'ان ملازمین پر محکمہ میں خرد برد کرنے کے الزامات تھے۔ جو تحقیقات میں صحیح پائےگیے اور آج انہیں نوکری سے برطرف کیا گیا'۔

کپوارہ: دیہی ترقی محکمہ میں کام کر رہے تین ملازمین برطرف

اس تعلق سے ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین کا کہنا تھا کہ 'انتظامیہ میں شفافیت لانے کے لیے آنے والے دنوں میں مزید کچھ ملازمین کو برطرف کیا جا سکتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.