ETV Bharat / state

ڈاکٹر کے اہل خانہ اسپتال منتقل - Jammu

جموں میڈیکل کالج میں تعینات ڈاکٹر سکندر کی اہلیہ نے ایک ویڈیو جاری کر اسپتال انتظامیہ پر لاپروائی کا الزام عائد کیا تھا۔

hospital
hospital
author img

By

Published : Apr 3, 2020, 7:05 PM IST

جموں میں کورونا کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد ڈاکٹر کی اہلیہ کے ویڈیو کے بعد آج ڈاکٹر کے اہل خانہ کے دیگر ارکان اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔

جموں میڈیکل کالج میں تعینات ڈاکٹر سکندر کی اہلیہ نے ایک ویڈیو جاری کر اسپتال انتظامیہ پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا تھا۔

اس سے قبل ایک ویڈیو جاری کرکے جموں میڈیکل کالج میں تعینات ڈاکٹر سکندر کی اہلیہ نے اسپتال انتظامیہ پر لاپروائی کا الزام لگایا تھا۔

ویڈیو میں ڈاکٹر کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر سکندر کے ساتھ گھر کے تمام افراد اس کی زد میں ہیں، لیکن آج تین دن ہو گئے، کوئی بھی اسپتال انتظامیہ کی جانب سے انہیں اسپتال لے جانے یا ان کی جانچ کے لئے نہیں آیا ہے، حالانکہ کورونا کے نمونے منگل کی صبح ہی لئے گئے تھے۔

ویڈیو میں خاتون روتے اور چیختے ہوئے ویڈیو بنانے والے شخص کو بھی تنبیہ کر رہی تھی کہ وہ دور رہیں۔

واضح ہو کہ ڈاکٹر سکندرکو 3 دن قبل کورونا مثبت پایا گیا تھا اورانہیں اس وقت سے جموں میڈیکل کالج کے آئیسو لیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.