ETV Bharat / state

کوٹ بھلوال جیل میں سی آئی ڈی کا چھاپہ - JAMMU AND KASHMIR

جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں اس سے قبل بھی متعدد مرتبہ چھاپوں کے دوران مشکوک چیزیں برآمد ہوئی ہیں۔

کوٹ بھلوال جیل میں سی آئی ڈی کا چھاپہ
کوٹ بھلوال جیل میں سی آئی ڈی کا چھاپہ
author img

By

Published : Jul 15, 2021, 3:11 PM IST

جموں کے کوٹ بھلوال جیل میں جموں و کشمیر پولیس کی سی آئی ڈی برنچ کی جانب سے چھاپہ کے دوران 12موبائل فون ضبط کرنے کا دعویٰ کیا جارہا ہے۔

اس سلسلہ میں موصول ہوئی ابتدائی جانکاری کے مطابق سی آئی ڈی نے ایک خفیہ جانکاری موصول ہونے کے بعد کوٹ بھلوال جیل میں چھاپے کے دوران زیر حراست عسکریت پسندوں کی جانب سے استعمال کئے جا رہے 12 موبائل فونز ضبط کئے ہیں۔ تاہم اس سلسلہ میں مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہیں۔

غور طلب ہے کہ جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں اس سے قبل بھی کئی مرتبہ چھاپوں کے دوران مشکوک چیزیں برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جموں کے فوجی ایئربیس کے نزدیک مشتبہ ڈرون کی پرواز

سیکورٹی ایجنسیوں کے لئے سخت سیکورٹی والی جیل میں مذکورہ نوعیت کی مصنوعات کی رسائی پریشان کن ہے۔ سیکورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں مزید تحقیقات عمل میں لائی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.