ETV Bharat / state

لوہڑی تیوہار کے لیے جھانکی - ضلع ادھم پور میں ایک جھانکی نکالی گئی۔

لوہڑی تیوہار سے ایک روز قبل جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ایک جھانکی نکالی گئی۔

لوہڑی تیوہار کے لیے جھانکی
لوہڑی تیوہار کے لیے جھانکی
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 12:05 AM IST

ضلع انتظامیہ، نگر پریشد اور مقامی لوگوں نے اسے بڑے پیمانے پر منانے کے لیے ہاتھ ملایا۔

لوہڑی تیوہار کے لیے جھانکی

اس جھانکی میں کئی مذاہب کے لوگوں نے حصہ لیا۔ یہ جھانکی آدرش کالونی ادھم پور سے شہر کے دیگر چوک چوراہوں اور بازار سے گزری۔

فنکاروں نے ڈوگری نغموں پو رقص کیا اور ناظرین کی توجہ مرکوز کی۔ ہیرن رقص بھی توجہ کا مرکز رہا۔ ڈوگری گلوکاروں اور فنکاروں نے اس پروگرام میں حصہ لیا اور لوہڑی کے بارے میں لوگوں کو بتایا۔

قابل ذکر ہے کہ لوہڑی تیوہار جموں علاقے میں بڑی دھوم سے منایا جاتا ہے۔

Intro:कल आने वाली लोहड़ी को लेकर आज ऊधमपुर शहर में एक झांकी निकाली गई जो पूरे उत्साह और उत्साह के साथ निकाली गई । जिला प्रशासन, नगर परिषद और स्थानीय लोगों ने इसे बड़े पैमाने पर मनाने के लिए हाथ मिलाया।

लोहड़ी के त्योहार से पहले एक झाँकी का आयोजन किया गया जिसमें सभी वर्ग के लोगों ने भाग लिया। झाँकी आदर्श कॉलोनी उधमपुर से शुरू हुई और उधमपुर शहर के विभिन्न चौक और बाजारों से होकर गुजरी।

कलाकारों ने डोगरी गीतों पर नृत्य किया और दर्शकों का पूरा ध्यान एकत्रित किया।
प्रसिद्ध हीरण नृत्य भी आकर्षण का केंद्र बना रहा ।

बता दें कि लोहड़ी त्योहार जम्मू संभाग में बड़ी धूमधाम से मनाया जाता है।

प्रसिद्ध डोगरी गायकों और कलाकारों ने कार्यक्रम में भाग लिया और लोहड़ी के महत्व के बारे में भी प्रकाश ड़ाला ।

सभी ने खूबसूरत इस झांकी समारोह का आनंद लिया।

Byte - Surinder Singh Khalsa, Social WorkerBody:Celebration of Lohri Festival at UdhampurConclusion:Celebration of Lohri Festival at Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.