جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقوں میں پاکستانی افواج کی جانب سے گولہ باری کی خبر ہے، بھارتیہ افواج نے جوابی کارروائی کی ہے۔
![پاکستان افواج کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/uriceasefirevoilation_07062020150816_0706f_1591522696_601.jpg)
بھارتی افواج پاکستانی افواج کی اس کارروائی کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔
وہیں جموں و کشمیر کے کیرن اور رامپور سیکٹر سے بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔