ETV Bharat / state

پونچھ اور راجوری میں جنگ بندی کی خلاف ورزی - پاکستان نے جموں اور کشمیر

پاکستان نے جموں و کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں لائن آف کنٹرول پر آج دوبار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی۔

پونچھ اور راجوری میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
پونچھ اور راجوری میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 7:25 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 6:30 PM IST

وزارت دفاع کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ پاکستانی فوجیوں نے پونچھ ضلع کے مینڈھر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دوپہر ساڑھے بارہ بجے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی جس کا سلسلہ تقریبا 45 منٹ جاری رہا۔

ترجمان نے بتایا کہ ہندوستانی فوج نے اس کا مناسب اور منھ توڑ جواب دیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی فوجیوں نے راجوری ضلع کے نوشیرہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر لام کے آس پاس بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کا منھ توڑ جواب دیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ابھی تک سرحد پر ہماری جانب کسی کے زخمی ہونے کے یا کسی بڑے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 18 2020 6:41PM

پونچھ اور راجوری میں پاکستان کی بلااشتعال فائرنگ

جموں،18 جنوری (یواین آئی) پاکستان نے جموں اور کشمیر کے پونچھ اور راجوری اضلاع میں لائن آف کنٹرول پر آج دوبار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی۔

وزارت دفاع کے ترجمان نے یہاں بتایا کہ پاکستانی فوجیوں نے پونچھ ضلع کے میندھر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر دوپہر ساڑھے بارہ بجے کشی اشتعال کے بغیر فائرنگ شروع کردی جس کا سلسلہ تقریبا 45 منٹ جاری رہا۔

ترجمان نے بتایا کہ ہندوستانی فوج نے اس کا مناسب اور منھ توڑ جواب دیا۔ ترجمان کے مطابق پاکستانی فوجیوں نے راجوری ضلع کے نوشیرا سیکٹر میں میں لائن آف کنٹرول پر لام کے آس پاس بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جس کا منھ توڑ جواب دیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ ابھی تک سرحد پر ہماری جانب کسی کے زخمی ہونے کے یا کسی بڑے نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

یواین آئی۔ ایم اے ۔ م س

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 6:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.