ETV Bharat / state

BSF, Pakistan Rangers Meeting: پاکستانی رینجرز اور بی ایس ایف کے مابین کمانڈنٹ سطح کا اجلاس

author img

By

Published : Nov 25, 2021, 12:28 AM IST

بی ایس ایف اور پاکستانی رینجرز نے سوچیت گڑھ میں سرحد پر کمانڈر سطح کی میٹنگ کی۔

پاکستانی رینجرز اور بی ایس ایف کے مابین کمانڈنٹ سطح کا اجلاس

جموں صوبہ کی سچیت گڑھ بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف اور پاکستان رینجرز کے درمیان کمانڈنٹ سطح کی میٹنگ منعقد ہوئی۔اس دوران بی ایس ایف کے اعلیٰ افرسران نے بھارت کی جانب سے پاکستان میں مقیم ڈرونز کی جانب سے بین الاقوامی سرحدکی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا اور پاکستانی کمانڈر کو ایسی سرگرمیوں سے باز رہنے کےلئے بھی کہا گیا ۔اس ملاقات کے دوران دونوں سرحدی محافظ افواج کے کمانڈروں نے سرحدی علاقوں کےساتھ ساتھ دیگر کئی امور پر بھی تفصیلی بات چیت کی۔

اس بات چیت کے دوران سرحد پر امن و امان کی صورتحال کو بر قرار رکھنے کےلئے کام کرنے پر اتفاق کیا۔

پاکستان رینجرز نے بی ایس ایف کے دفاعی تعمیراتی کام پر بھی اعتراض کیا۔ طرفین نے تمام آپریشنل معاملات اور سرحدی مسائل کو باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.