ETV Bharat / state

پونچھ: بی ایس ایف جوان کی خودکشی کی کوشش - مینڈھر میں تعینات 168 بٹالین

پونچھ کے مینڈھر میں تعینات 168 بٹالین بی ایس ایف کے جوان نے خود کشی کی کوشش کی، جوان کو فورا ہسپتال منتقل کیا گیا۔

بی ایس ایف جوان کی خودکشی کی کوشش
بی ایس ایف جوان کی خودکشی کی کوشش
author img

By

Published : Dec 27, 2020, 9:08 PM IST

Updated : Dec 27, 2020, 10:06 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر میں تعینات بی ایس ایف کے ایک جوان نے اپنی ہی رائفل سے خود کشی کی کوشش کی۔

بی ایس ایف جوان کی خودکشی کی کوشش

ذرائع کے مطابق، پی کے داس نامی 168 بٹالین بی ایس ایف کا جوان پونچھ کے مینڈھر میں تعینات تھا، جہاں اس نے اپنی ہی رائفل سے خود کشی کی کوشش کی، فوری طور پر جوان کو ہسپتال مینڈھر منتقل کیا گیا۔

اس حوالے سے بی ایم او مینڈھر نے بتایا کہ' سب سے پہلے متاثرہ جوان کے زخم سے خون کو روکنے کی کوشش کی گئی، تاکہ جانے کا خطرہ نہ ہو۔ پھر اس کے بعد جوان کو جموں آرمی ہسپتال ادھمپور میں منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: پونچھ کی تحصیل مہنڈر سے دو مشتبہ افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

اس تعلق سے بی ایم او مینڈھر نے امید ظاہر کی ہے کہ جوان کی جان بچ سکتی ہے۔ رپورٹ آنے کے بعد یہ پتہ لگایا جاسکے گا کہ گولی لگنے کا اصل معاملہ کیا تھا

Last Updated : Dec 27, 2020, 10:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.