خون عطیہ کیمپ میں شرکت کرنے کے لیے ایس ایس پی جموں سدھارتھ پاٹل بھی کیمپ پہنچے، جہاں انہوں نے کیمپ کا آغاز خون عطیہ کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی، اور کہا کہ 'نشے کے خلاف ڈٹ کر پولیس کا ساتھ دیں تاکہ نشہ کو جڑ سے ختم کیا جاسکے'۔
اس کیمپ میں تقریباً 150 نوجوانوں نے خون عطیہ کیا۔ اس کیمپ میں شرکت کرنے کے لیے متعدد علاقے سے نوجوانوں نے شرکت کی خصوصاً سرحدی علاقے سے بھی نوجوانوں نے شرکت کی۔