ETV Bharat / state

BDC Chairman Pahalgam Joins BJP: بی ڈی سی چیئرمین پہلگام بی جے میں شامل - بی جے پی جموں و کشمیر

جنوبی کشمیر South Kashmir سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور بی ڈی سی چیئرمین کی بی جے پی میں شمولیت کے موقع پر اشوک کول نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنما، سماجی کارکن اور سیول سوسائٹی ارکان بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں جو کافی خوش آئند ہے۔

BDC Chairman Pahalgam Joins BJP: بی ڈی سی چیئرمین پہلگام بی جے میں شامل

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 8:00 PM IST

بلاک ڈولپمنٹ کونسل (بی ڈی سی) چیئرمین، پہلگام، BDC Chiarman Pahalgam Joins BJP بشیر احمد خان نے جموں میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

جنوبی کشمیر South Kashmirکے پہلگام علاقے کے دچھنی پورہ، سریگفوارہ سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن محمد اسرار چودھری نے بھی اپنے حامیوں کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

دونوں کا جموں میں بی جے پی دفتر BJP Jammu میں ریاستی بی جے پی کے جنرل سیکریٹری (تنظیم) اشوک کول، نائب صدر یودھویر سیٹھی اور سابق وزیر عبدالغنی کوہلی نے پارٹی میں خیرمقدم کیا۔

مزید پڑھیں: بی جے پی جموں کا دفتر بند کر دیا گیا

اس موقع پر کول نے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ رہنما، سماجی کارکن اور سیول سوسائٹی ارکان بی جے پی میں شامل ہو رہے ہیں، جو خوش آئند ہے۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک سیاسی پارٹی کے طور پر جموں و کشمیر کے تمام علاقوں سے عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ سیٹھی نے کہا کہ بی جے پی میں کوئی بھی ملک، سماج اور لوگوں کی صاف دل و جان سے خدمت کر سکتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.