ETV Bharat / state

Bashir Ahmed Ganai: ''حد بندی کمیشن کی عبوری رپورٹ منظور نہیں'' - .حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر بشیر احمد گنائی کا بیان

جموں میں پارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بشیر احمد گنائی نے کہا کہ مرکزی حکومت ہمارے سے غلط کر رہی ہے، حدبندی کمیشن نے جو رپورٹ پیش کی ہے وہ ہمیں منظور نہیں ہے Bashir Ahmed Ganai Statment on Delimation Commission Report۔

Bashir Ahmed Ganai Statment on Delimitation Commission's Report

author img

By

Published : Mar 8, 2022, 5:04 PM IST

راجیہ نوجوان شکتی پارٹی کی طرف سے آج جموں کے سڈورہ علاقے میں جلسے کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بڑی تعداد میں مختلف پارٹی کارکنان نے شمولیت اختیار کی Rajya Nojawan Shakti Party۔

ویڈیو دیکھیے۔

راجیہ نوجوان شکتی پارٹی کے قومی صدر بشیر احمد گنائی نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی جموں اور کشمیر میں اسمبلی انتخابات لڑنے کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جموں اور کشمیر کے لوگ انتخابات کا انتظار کر رہے ہیں، تاکہ جموں و کشمیر میں منتخب حکومت عام لوگوں کے مسائل بالخصوص بے روزگاری کے مسئلے کو حل کرنے میں کامیاب ہوں Bashir Ahmed Ganai Statment on Delimitation Commission Report۔

جلسے کے بعد انہوں نے حد بندی کمیشن کی مسودہ رپورٹ کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہی جموں و کشمیر حد بندی کمیشن کی عبوری رپورٹ انہیں نامنظور ہیں کیونکہ ہماری پارٹی جموں و کشمیر کے لوگوں کو تقسیم کرنے کی کوششوں کو قبول نہیں کرے گی۔

بشیر احمد گنائی نے مزید کہا کہ حد بندی کمیشن کی یہ مشق جموں کشمیر کے لوگوں کو طاقت سے محروم کرنے اور حق رائے دہی سے محروم کرنے کی کوشش تھی۔

مزید پڑھیں:

انہوں نے مرکزی حکومت سے اپیل کی کہ وہ جموں اور کشمیر کے تمام نظر بندوں کو رہا کرے اور جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات جلد از جلد کرئے تاکہ عوام کو مزید مشکلات سے نجات مل پائے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.