ETV Bharat / state

Man Found Hanging in Jammu جموں میں ایک شخص کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی ملی - اونتی پورہ کے ایک شخص کی لاش

جموں میں اونتی پورہ کے ایک شخص کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی ملی ہے۔ نوجوان کی شناخت منظور احمد وانی ولد غلام قادر کے طور پر ہوئی ہے۔ Man Found Hanging in Jammu

جموں میں ایک شخص کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی ملی

author img

By

Published : Nov 20, 2022, 7:36 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے جموں میں اونتی پورہ کے ایک شخص کی لاش درخت سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔ پولیس نے معاملے کی نسبت سے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ نوجوان کی شناخت منظور احمد وانی ولد غلام قادر کے طور پر ہوئی ہے۔ Man Found Hanging in Jammu

بتایا جا رہا ہے کہ اونتی پورہ کے علاقہ گلزار پورہ کے رہنے والے منظور احمد وانی کچھ کام سے جموں آئے تھے تاہم گزشتہ رات اس شخص کی لاش جموں میں ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی۔ یہ خبر پھیلتے ہی متوفی کے آبائی گاؤں میں کہرام مچ گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ لاش کو اونتی پورہ لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ وہیں پولیس نے اس واقعے کی نسبت کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Father and Doughter Found Hanging At Home: ایک سالہ بیٹی کو لیکرباپ پھانسی پرلٹک گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.