ETV Bharat / state

Amit Shah likely to visit JK مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ جموں و کشمیر متوقع - Amit Shah Reviews Security Situation In JK

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ جموں و کشمیر کی نیم خودمختاری ختم کرنے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا جموں و کشمیر کا تیسرا دورہ ہوگا۔Amit Shah likely to visit JK next week

Amit Shah likely to visit JK next week
Amit Shah likely to visit JK next week
author img

By

Published : Jan 10, 2023, 8:25 PM IST

سرینگر:جموں و کشمیر کی ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اگلے ہفتے جموں کشمیر کا دورہ کریں گے۔Amit Shah likely to visit JK

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ نے راجوری کے ڈانگری علاقہ میں پیش آئے عسکریت پسند حملے کا بہت سنجیدہ سے نوٹس لیا تھا اور اس حملے میں ملوث عسکریت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کو سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔وزیر داخلہ کے دورہ جموں و کشمیر میں امکان ظاہر کیا جارہا کہ ہے کہ شاہ ضلع راجوری کے ڈانگری علاقہ کا دورہ کریں گے۔

بتادیں کہ گزشتہ روز شاہ نے رات 9 بجے اپنی رہائش گاہ میں جموں و کشمیر بی جے پی کے سینیئران لیڈران سے میٹنگ کی۔میٹنگ میں جموں و کشمیر بی جے پی صدر رویندر رینا، جموں انچارج کویندر گُپتا اور جموں و کشمیر کے انچارج ترون چُگ اور دیگر بی جے پی لیڈران شامل ہوئے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ حالیہ عسکریت پسند حملوں بالخصوص راجوری واقعہ کے تناظر میں ہوئی۔Amit Shah Meeting With BJP Leaders

مزید پڑھیں: Amit Shah Meeting With BJP Leaders امت شاہ سے جموں و کشمیر کے بی جے پی لیڈران کی میٹنگ متوقع

واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 28 دسمبر کو دہلی میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں جموں و کشمیر میں سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا تھا۔ Amit Shah Reviews Security Situation In Jammu and Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.