ETV Bharat / state

BJP Core Group Leaders Meeting امت شاہ نے پارٹی لیڈروں کو عوام تک پہنچنے کی ہدایت دی - Amit Shah likely to visit JK next week

دہلی میں منعقد بی جے پی کور گروپ میٹنگ میں جموں و کشمیر بی جے پی لیڈران کو ہدایات دی گئی کو وہ جموں کشمیرمیں لیڈران اور کارکنان کو متحرک کریں اور اعتماد سازی کے اقدامات کریں۔ BJP Core Group Leaders Meeting

Amit Shah BJP Leaders Meeting
Amit Shah BJP Leaders Meeting
author img

By

Published : Jan 10, 2023, 10:06 PM IST

جموں: جموں و کشمیر میں اس سال اسمبلی انتخابات کرانے کی پیش گوئی کے عین مطابق، بی جے پی نے لیڈروں اور کیڈروں کو انتخابی عمل کی تیاری کرنے کی ہدایت دی ہے۔ پیر کو روز مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی زیر صدارت دہلی میں کور گروپ میٹنگ منعقد ہوئی۔ دہلی میں منعقد ہوئی اس کور گروپ میٹنگ میں جموں و کشمیر بی جے پی لیڈران کو ہدایات دی گئی کو وہ جموں کشمیر میں لیڈران اور کارکنان کو متحرک کریں اور انہیں زمینی سطح پر لوگوں کے لیے کام انجام دینے کی تلقین کریں۔ BJP Core Group Leaders Meeting

پارٹی کی موجودہ تنظیمی امور کا جائزہ لینے کے لیے قومی جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش بدھ کے روز جموں و کشمیر کا دورہ کرنے کی امید ہے۔دورے کے دوران سنتوش پارٹی رہنماؤں سے بات چیت کریں گے اور خطے کی صورتحال کے بارے میں رائے لیں گے۔ National General Secretary BJP B.L.Santhosh

بتایا جاتا ہے کہ کور گروپ میٹنگ میں شاہ نے پارٹی لیڈروں کو عوام تک پہنچنے اور ان میں اعتماد پیدا کرنے کی ہدایت دی ہے۔ قائدین سے بھی کہا گیا کہ وہ اعتماد سازی کے اقدامات میں شامل ہوں۔ اس دوران میٹنگ میں رہنماؤں سے کہا گیا ہے کہ وہ مقامی لوگوں سے ملیں اور اعتماد سازی کے اقدامات کریں، انہیں یقین دلائیں کہ پارٹی کی جانب سے کیے گئے وعدے جلد پورے کیے جائیں گے اور جمہوری طور پر منتخب حکومت ان کے حقوق کے تحفظ کو کیسے یقینی بنایا جائے گا۔

مزید پڑھیں: Amit Shah likely to visit JK مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا دورہ جموں و کشمیر متوقع

بی جے پی کی یہ میٹنگ اس لیے اہمیت رکھتی ہے کیونکہ مرکزی حکومت پچھلے کچھ مہینوں سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کی تیاری کر رہا ہے، تاہم ابھی تک اس بارے میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی طرف سے کوئی فیصلہ سامنے نہیں آیا ہے۔ واضح رہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اگلے ہفتے جموں و کشمیر کا دورہ متوقع ہے۔ جموں و کشمیر کی نیم خودمختاری ختم کرنے کے بعد مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کا جموں و کشمیر کا تیسرا دورہ ہوگا۔Amit Shah likely to visit JK next week

بتادیں کہ گزشتہ روز شاہ نے رات 9 بجے اپنی رہائش گاہ میں جموں و کشمیر بی جے پی کے سینیئران لیڈران سے میٹنگ کی۔میٹنگ میں جموں و کشمیر بی جے پی صدر رویندر رینا، جموں انچارج کویندر گُپتا اور جموں و کشمیر کے انچارج ترون چُگ اور دیگر بی جے پی لیڈران شامل ہوئے۔ذرائع کے مطابق میٹنگ حالیہ عسکریت پسند حملوں بالخصوص راجوری واقعہ کے تناظر میں ہوئی۔Amit Shah Meeting With BJP Leaders

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.