ETV Bharat / state

Accounts Assistant Selected Candidates Protest: ایف اے اے امتحانات میں کامیاب اُمیدواروں کا احتجاج جاری - جموں میں فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات

فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات Finance Account Assistant Exam میں منتخب ہوئے اُمیدواروں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ حکومت کی جانب سے حتمی سلیکشن لسٹ کو منظر عام پر نہیں لایا جارہا ہے، جس وجہ سے وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایس آئی امتحانات میں بدعنوانی کے بعد افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحان کامیاب امیدواروں کی لسٹ کو بھی منسوخ کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، جو ناقابل برداشت ہے۔ Accounts Assistant Selected Candidates Protest

Accounts Assistant Selected Candidates Protest
ایف اے اے امتحانات میں کامیاب اُمیدواروں کا احتجاج مسلسل جاری
author img

By

Published : Jul 19, 2022, 6:41 PM IST

جموں میں فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات Finance Account Assistant Exam میں کامیاب قرار دئے گئے اُمیدواروں کا احتجاج مسلسل جاری ہے۔ مظاہرین نے چھٹے روز بھی جموں میں احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ Protest Against Government in Jammu

ایف اے اے امتحانات میں کامیاب اُمیدواروں کا احتجاج مسلسل جاری

فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحانات Finance Account Assistant Exam میں منتخب ہوئے اُمیدواروں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ حکومت کی جانب سے حتمی سلیکشن لسٹ کو منظر عام پر نہیں لایا جارہا ہے، جس وجہ سے وہ ذہنی کوفت کا شکار ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایس آئی امتحانات میں بدعنوانی کے بعد افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ امتحان کو بھی منسوخ کرنے پر غور وغوض کیا جا رہا ہے، جو ناقابل برداشت ہے۔

احتجاج میں شامل اُمیدواروں کا کہنا ہے کہ اگر سروسز سلیکشن بورڈ Jammu & Kashmir Service Selection Board کے افسران نے بدعنوانی کی ہے تو اُنہیں سزا کیوں نہیں دی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے خود کہا ہے کہ ایس آئی امتحان میں بدعنوانی ہوئی ہے تو افسران کو ثبوت مٹانے کا موقع کیوں فراہم کیا جا رہا ہے۔ اُن کے مطابق انتظامیہ اُن کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کر رہی ہے، جس کو کسی بھی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Accounts Assistant Selected Candidates Protest: فائنانس اکاؤنٹ اسسٹنٹ کے منتخب امیدواروں کا احتجاج جاری

مظاہرین نے کہا کہ اگر حکومت نے لسٹ کو منسوخ کیا تو وہ اجتماعی خود کشی کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ اُن کے مطابق ابھی تک سروس سلیکشن بورڈ کے کسی بھی عہدیدار کے خلاف حکومت نے کارروائی نہیں کی ہے بلکہ اُمیدواروں کو ہی سزا دی جارہی ہے۔ Protest Against Government in Jammu

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.