ETV Bharat / state

جموں کے 43 دیہات انٹرنیشنل بارڈر ریزرویشن فوائد کے لئے نوٹیفائی

محکمہ سوشل ویلفیئر کے مطابق بین الاقوامی سرحد سے ملحقہ دیہات کو جموں و کشمیر ریزرویشن رولز 2005 کے تحت فائدہ فراہم کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Feb 23, 2021, 9:39 AM IST

جموں وکشمیر انتظامیہ نے پیر کے روز بین الاقوامی سرحدوں کے تحفظ سے متعلق مراعات کے لئے جموں، کٹھوعہ اور سانبہ کے 43 سرحدی دیہات کو باضابطہ طور پر نوٹیفائی (مطلع) کیا۔

یہ اقدام اس وقت کیا گیا ہے جب لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے دسمبر 2020 میں عوامی شکایات سے متعلق 'ملاقات' نامی پروگرام میں اہلکاروں کو اس سے متعلق ہدایت دی تھی۔

محکمہ سوشل ویلفیئر کے مطابق بین الاقوامی سرحد سے ملحقہ دیہات کو جموں و کشمیر ریزرویشن رولز 2005 کے تحت فائدہ فراہم کیا جائے گا۔

ان 43 دیہات میں سے 21 جموں ضلع، 17 کٹھوعہ اور 5 سانبہ ضلع میں ہیں اور ان تمام دیہات کی آبادی 1.22 لاکھ سے زیادہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.