ETV Bharat / state

Train Crushes three In Jammu جموں میں ٹرین کی ٹکر سے کمسن بچی ہلاک، دو دیگر زخمی - jammu police latest news

جموں کے بجالتا علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے گیارہ سالہ بچی ہلاک ہوگئی جبکہ دیگر دو بچے زخمی ہوگئے۔ متوفی کی شناخت حادیہ فاطمہ کے بطور ہوئی ہے جبکہ حادثے میں زخمی ہوئی بہن چھ سالہ عالیہ فاطمہ اور اُس کے بھائی بارہ سالہ محی الدین کے بطور ہوئی ہے۔Train Crushes three In Jammu

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 23, 2022, 5:58 PM IST

جموں: جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں کے بجالتا علاقے میں ٹرین کی ٹکر سے گیارہ سالہ بچی از جان جبکہ دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔Train Crushes three Siblings In Jammu

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز بجالتا جموں میں ایک ہی گھر کے تین کمسن بھائی بہن اسکول جارہے تھے کہ اس دوران ٹرین کی ٹکر سے وہ پل کے نیچے گر آئے۔ آس پاس موجود لوگوں نے تینوں زخمیوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال پہنچایا تاہم ڈاکٹروں نے گیارہ سال بچی کو مردہ قرار دیا۔Train Crushes three In Jammu

متوفی کی شناخت حادیہ فاطمہ کے بطور ہوئی ہے جبکہ حادثے میں زخمی ہوئی بہن چھ سالہ عالیہ فاطمہ اور اُس کے بھائی بارہ سالہ محی الدین کے بطور ہوئی ہے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔
اس سلسلے میں مقامی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کرلیا گیا ہے اور کیس کی مزید تفتیش کی جارہی ہے

مزید پڑھیں: Budgam Train Accident بانڈی پورہ کا رہائشی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.