ETV Bharat / state

جموں میں مزید 13 کورونا وائرس کے مشتبہ کیسز - جموں میڈیکل کالج

جموں میں 13 اور کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

13 more Corona virus cases in Jammu
جموں میں مزید 13 کورونا وائرس کے کیسز
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 3:04 PM IST

ان تمام مشتبہ افراد کو جموں کے علاقے سروال سے انتظامیہ اور پولیس ہسپتال لائی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق ان تمام میں ایک خاتون جو ایران سے واپس آئی تھی اور براہ راست گھر پہنچی تھی۔

جب انتظامیہ کو 2 دن بعد اس کے بارے میں پتہ چلا تو فورا جموں میڈیکل کالج میں خاتون اور اس خاندان کے 5 افراد سمیت 3 نوکروں اور 5 پڑوسیوں کو بھی الگ تھلگ کردیا گیا۔

جنہیں جموں میڈیکل کالج کے آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔ اب سبھی افراد سے خون کے نمونے لیے جائیں گے اور انھیں تفتیش کے لیے بھیجا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.