ETV Bharat / state

دیوسر: دیوار گرنے سے مزدور کی موت - مکان کو منہدم کرنے کے دوران دیوار گرگئی

دیوسر سوپٹ قاضی گنڈ میں پرانے مکان کو منہدم کرنے کے دوران دیوار گرنے کے سبب ایک مزدور کی موت ہوگئی ہے۔

دیوسر میں جواں سال مزدور ہلاک
دیوسر میں جواں سال مزدور ہلاک
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:24 PM IST

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ٹینگ پورہ سوپٹ قاضی گنڈ میں اس وقت کہرام مچ گیا جب پرانے مکان کو منہدم کرنے کے دوران اچانک دیوا گر گئی اور اس کی زد میں آنے سے مزدور کی موت ہوگئی۔

مزدور کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا لیکن ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.