ETV Bharat / state

راہل گاندھی نے کشمیری صحافیوں کو مبارک باد پیش کی - جموں کشمیر کے تین فوٹو جرنلسٹز کو پولیٹزر پرائز سے نوازنے پر مبارک باد پیش کی

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جموں کشمیر کے تین فوٹو جرنلسٹز کو پولیٹزر پرائز سے نوازنے پر مبارک باد پیش کی۔

راہل گاندھی نے کشمیری صحافیوں کو مبارک باد پیش کی

author img

By

Published : May 5, 2020, 5:55 PM IST

راہل گاندھی نے جموں کشمیر سے وابستہ تین فوٹو جرنلسٹز کا فوٹو اپ لوڈ کرکے انہیں مبارک باد دی اور لکھا کہ ملک کو آپ کی حقیقی فوٹو گرافی پر فخر ہیں۔

راہل گاندھی نے کشمیری صحافیوں کو مبارک باد پیش کی
راہل گاندھی نے کشمیری صحافیوں کو مبارک باد پیش کی
مذکرہ فوٹو جرنلسٹس کو سال 2019 اگست کے بعد وادی کشمیر میں پیدا شدہ مخدوش صورتحال کی عکس بندی کرنے پر یہ اعزاز ملا جب کشمیر میں نہ صرف سخت ترین کرفیو نافذ تھا بلکہ تمام تر مواصلاتی خدمات پر تاریخ ساز و ریکارڈ ساز پابندی عائد سرکار کی طرف سے دی گئ تھی۔
تاہم راہل گاندھی کے اس ٹویٹ سے سیاسی تنازع شروع تب ہوا جب برسر اقتدار بی جے پی کے سیئنئر رہنما سمبت پاترا نے راہل گاندھی کے اس ٹویٹ پر سوالیہ نشان لگایا کہ کس طرح سے ان نام نہاد صحافیوں کو کانگریس پارٹی مبارک باد پیش کرتی ہے جنہوں نے جموں کشمیر کو متنازعہ قرار دیا ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.