ETV Bharat / state

ترال: ڈگری کالج میں یوگا ڈے - yoga day in tral

یوگا ڈے کے حوالے سے گورنمنٹ ڈگری کالج ترال میں ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی جس میں کالج طلباء کے علاوہ فزیکل ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کے عہدیدار بھی موجود تھے۔

ترال: ڈگری کالج میں یوگا ڈے
ترال: ڈگری کالج میں یوگا ڈے
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 9:02 PM IST

کالج کے پرنسپل میر بشیر احمد نے یوگا کے حوالے سے طلباء کو روشناس کرایا۔

واضح رہے کہ آج پورے ضلع پلوامہ میں بھی یوگا تقریبات کا انعقاد کیا گیا تھا۔

بتادیں کہ یوگا ڈے سال 2015 کے بعد ہر سال 21 جون کو منایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.