ETV Bharat / state

سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - جموں و کشمیر

جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے شانگس علاقہ کے لوگ سڑک کی خستہ حالی سے پریشان ہیں اور راہگیروں کو آنے جانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 7:39 PM IST

علاقہ کی رابطہ سڑک پر جگہ جگہ گہرے گھڑے بن گئے ہیں۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ معمولی بارش کے ہوتے ہی سڑک پر کافی پانی جمع ہو جاتا ہے جو مکانوں اور دکانوں کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔

سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

وہیں کیچڑ اور گندہ پانی جمع ہونے کے سبب عام لوگوں خاص کر بچوں، بیماروں اور بزرگوں کو چلنے پھرنے میں کافی دقت ہو رہی ہے۔

لوگوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کئی مرتبہ سڑک کا معاملہ متعلقہ محکمہ کی نوٹس میں لایا تاہم اس مسئلے کی جانب کوئی بھی غور و فکر نہیں کیا گیا۔

انہوں نے انتظامیہ سے سڑک کی مرمت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا تاکہ انہیں مزید مشکلات سے دوچار نہ ہونا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.