ETV Bharat / state

ادھمپور: عالمی یومِ بزرگ شہری کے موقع پر وہیل چیئر کی تقسیم - عالمی یوم بزرگ شہری

بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں سینیئر سٹیزن کلب کے زیر اہتمام عالمی یوم بزرگ شہری پر ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

ادھم پور : عالمی یوم بزرگ شہری کے موقع پر وھیل چیئر کی تقسیم

author img

By

Published : Aug 21, 2020, 4:18 PM IST

اس موقع پر ضلعی ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے۔

خیال رہے کہ 21 اگست کو دنیا بھر میں 'عالمی یوم بزرگ شہری' منایا جاتا ہے۔

شہر میں منعقد پروگرام میں ضلعی ترقیاتی کمشنر ڈاکٹر پیوش سنگلا نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 'اسی دن ادھمپور سینیئر سٹیزن کلب قائم کیا گیا تھا۔'

عالمی یوم بزرگ شہری کے موقع پر وھیل چیئر کی تقسیم

اب اس ادارہ کی سربراہی مہادیپ سنگھ جاموال کر رہے ہیں جو وقتاً فوقتاً سینیئر سٹیزن کے مسائل اُجاگر کرتے رہتے ہیں۔

اس کے علاوہ یہ ادارہ کورونا وائرس کے زمانہ میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

وہ ضرورت مندوں کی ضروریات کو پورا کرنے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

اس موقع پر متعدد معذور افراد کے درمیان وہیل چیئر تقسیم کی گئی۔

یہ بھی پڑھیے:وادی میں جے کے کیبز خدمات جلد

وہیں ادارہ کی جانب سے سالانہ میگزین کا رسم اجرا بھی عمل میں آیا۔

سینیئر سیٹیزن کلب سے وابستہ افراد پروگرام میں شریک ہوئے اور اظہارِ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.