ETV Bharat / state

'ذہنی صحت کا عالمی دن' کے موقع پر بیداری پروگرام

پروگرام کا انعقاد چیف میڈیکل آفس ادھم پور میں کیا گیا۔ پروگرام 'خودکشی سے بچاؤ اور ذہنی صحت کو فروغ دینے' کے موضوع پر مبنی تھا۔

'ذہنی صحت کا عالمی دن' کے موقع پر بیداری پروگرام
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 8:12 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ سوسائٹی ادھم پور نے'ورلڈ مینتل ہیلتھ ڈے' کے موقع پر ذہنی صحت کے بارے میں لوگوں کو بیدار کرنے کے لئے بیداری مہیم کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام کا انعقاد چیف میڈیکل آفس ادھم پور میں کیا گیا۔ پروگرام 'خودکشی سے بچاؤ اور ذہنی صحت کو فروغ دینے' کے موضوع پر مبنی تھا۔

'ذہنی صحت کا عالمی دن' کے موقع پر بیداری پروگرام

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ضلع ادھم پور کے چیف میڈیکل ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کے سی ڈوگرہ نے کہا کہ ' اس بیداری پروگرام میں پارا میڈیکل اسٹاف کے تقریباً 50 اراکین نے شرکت کی۔

اس بیداری پروگرام کے مہمان خصوصی چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر کیسی ڈوگرا تھے۔

پروگرام میں لوگوں کو خودکشی سے بچنے کی تدابیر بتائی گئیں نیز انہیں اپنے ذہن و دماغ پر کس طرح قابو پانا ہے اس سے متعلق نکتے بھی سمجھائے گئے۔

Intro:मानसिक स्वास्थ्य के बारे में जागरूकता बढ़ाने के लिए, जिला स्वास्थ्य सोसायटी उधमपुर द्वारा "विश्व मानसिक स्वास्थ्य दिवस" ​​पर एक दिन का जागरूकता कार्यक्रम आयोजित किया गया था, जो मुख्य चिकित्सा कार्यालय ऊधमपुर में "आत्महत्या रोकथाम और मानसिक स्वास्थ्य संवर्धन" विषय पर आधारित था।

मीडिया से बात करते हुए ऊधमपुर ज़िला के मुख्य चिकित्सा एवं स्वास्थ्य अधिकारी डॉ के सी डोगरा ने कहा कि
इस जागरूकता कार्यक्रम में, पैरा-मेडिकल स्टाफ के लगभग 50 सदस्यों ने सक्रिय भागीदारी की और मुख्य चिकित्सा अधिकारी उधमपुर डॉ। केसी डोगरा मुख्य अतिथि थे।

बाइट ऊधमपुर ज़िला के मुख्य चिकित्सा एवं स्वास्थ्य अधिकारी डॉ के सी डोगराBody:World Mental Health Day at UdhampurConclusion:World Mental Health Day at Udhampur
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.