ETV Bharat / state

لداخ میں علمی یوم ماحولیات منایا گیا - دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات

دنیا بھر میں عالمی یوم ماحولیات آج عالمی سطح پر منایا جارہا ہے جس کا مقصد لوگوں میں ماحولیاتی بیداری لانا ہے۔

لداخ میں علمی یوم ماحولیات منایا گیا
لداخ میں علمی یوم ماحولیات منایا گیا
author img

By

Published : Jun 5, 2020, 8:51 PM IST

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر آر کے ماتھر نے آج راج نواس کے احاطے میں سیب کا پودا لگا کر عالمی یوم ماحولیات منایا۔

اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ اس دن کو پیپلز ڈے بھی کہا جاتا ہے اور ہم سب کا لداخ کے ماحول کے تحفظ اور فروغ میں اہم کردار ہے۔

لداخ میں علمی یوم ماحولیات منایا گیا
لداخ میں علمی یوم ماحولیات منایا گیا

انہوں نے ہر لداخی پر زور دیا کہ وہ دیسی پودے اور پھل پیدا کرنے والے درخت لگائیں جو نہ صرف آمدنی میں اضافے کا باعث بنیں گے بلکہ لوگوں کے لئے صحت مند ماحولیاتی نظام کی تعمیر میں بھی مدد کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ لداخ زراعت اور قدرتی وسائل کا ذخیرہ ہے اور ان ماحولیات کا بہت خیال رکھنے کے لئے ہر لداخی کی حوصلہ افزائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.