ETV Bharat / state

ورلڈ انٹرنیشنل جسٹس ڈے منایا گیا - ورلڈ انٹرنیشنل جسٹس

دنیا بھر کے ساتھ ساتھ ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ڈگری کالج میں آج 'ورلڈ انٹرنیشنل جسٹس ڈے' منایا گیا۔

ورلڈ انٹرنیشنل جسٹس ڈے منایا گیا
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 9:11 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق ڈسٹرکٹ لیگل سروسز پلوامہ نے ڈگری کالج کے باہمی اشتراک سے پروگرام کا انعقاد کیا۔

ورلڈ انٹرنیشنل جسٹس ڈے منایا گیا

نمائندے نے بتایا کہ ڈسٹرکٹ لیگل سروسز پلوامہ کے ملازمین، ڈگری کالج کے پرنسپل اور دیگر ملازمین و طلباء نے پروگرام میں شرکت کی۔

دریں اثناء سیشن کورٹ کے جج محمد الطاف خان نے مہمان خصوصی کے طور پر پروگرام میں شرکت کی۔

اس موقع پر سیشن کورٹ کے جج الطاف حسین نے کہا کہ ایسے پروگرام کرنے کا مقصد لوگوں تک قانون کے حوالے سے صحیح معلومات فراہم کروانا ہے۔

انہوں نے کہا ہم نہ صرف سکولز اور کالجز میں ایسے پروگرامز کا انعقاد کر رہے ہیں بلکہ آنے والے وقت میں ہم گاؤں گاؤں جا کر ایسے پروگرام منعقد کریں گے تاکہ لوگوں میں قانون کے تئیں بیداری آئے۔

Intro:ڈسٹکٹ لیگل سروسز پلوامہ نے ڈگری کالیج پلوامہ کے باہمی اشتراک سے ”ورلڑ ڈے آف انٹرنیشنل جسٹس“ کے عنوآن کے تحت ایک روزہ جانکاری پروگرآم کا انعقاد کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروسز پلوامہ عملہ،ڈگری کالیج پلوامہ کے عہدیدارآن،کالیج کے پرنسپل اور بچوں کی ایک اچھی تعداد نے پروگرآم میں شرکت کی۔دریں اثنإ مسٹر محمد الطاف خان نے پروگرآم میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔پروگرآم کے دورآن مققرین نے پروگرآم کے مناسبت سے جانکاری فراہم کی۔تاکہ اس دن کے حوالے سے لوگوں تک جانکاری پہنچاٸی جا سکھے۔

Body:ڈسٹکٹ لیگل سروسز پلوامہ نے ڈگری کالیج پلوامہ کے باہمی اشتراک سے ”ورلڑ ڈے آف انٹرنیشنل جسٹس“ کے عنوآن کے تحت ایک روزہ جانکاری پروگرآم کا انعقاد کیا۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ لیگل سروسز پلوامہ عملہ،ڈگری کالیج پلوامہ کے عہدیدارآن،کالیج کے پرنسپل اور بچوں کی ایک اچھی تعداد نے پروگرآم میں شرکت کی۔دریں اثنإ مسٹر محمد الطاف خان نے پروگرآم میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔پروگرآم کے دورآن مققرین نے پروگرآم کے مناسبت سے جانکاری فراہم کی۔تاکہ اس دن کے حوالے سے لوگوں تک جانکاری پہنچاٸی جا سکھے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.