ETV Bharat / state

موسمیاتی تبدیلی کی مناسبت سے ورکشاپ - ورکشاپ

زراعت، معیشت اور بائیو ڈائیورسٹی پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے مد نظر میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔

موسمیاتی تبدیلی کی مناسبت سے ورکشاپ
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 3:19 PM IST

سینٹر فار میڈیا اسٹڈیز (سی ایم ایم)، انڈین ہمالیاز کلائیمیٹ ایڈپٹیشن پروگرام(آئی ایچ سی اے پی)، سوئس ایجنسی برائے ترقی اور تعاون (ایسڈیسی) اور شعبہ سائنس و ٹیکنالوجی نے مشترکہ طور پر میڈیا ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

موسمیاتی تبدیلی کی مناسبت سے ورکشاپ
میڈیا سینزیٹائیزیشن کے موضوع سے ریاستی سطح پر منعقد کیا گیا یہ ورکشاپ تین دن تک جاری رہےگا.

ورکشاپ میں موجود مندوبین نے ماحولیات کیلئے بائیو ڈایورسٹی کو انتہائی ضروری قرار دیکر اس کی حفاظت کے تئیں میڈیا کے رول کو اجاگر کیا۔

انہوں نے کہا کہ ماحول پر موسمیاتی تبدیلی کے ان اثرات کو کم کرنے کے لیے میڈیا کے ذریعے لوگوں میں ماحول کے تئیں شعور پیدا کیا جاسکتا ہے۔

اس ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس میں سینئر سرکاری افسران جیسے شعبہ موسمیات کے ڈائریکٹر سونم لوٹس اور آئی ایف ایس آفیسر بی سدارتھا کماربھی موجود تھے۔

بی سدھارتھا کمار نے ورکشاپ کے افتتاحی اجلاس میں تقریر کے دوران میڈیا پر زور دیا کہ وہ ماحولیات کے بارے میں عوام میں شعور پیدا کرنے میں اپنا رول ادا کرے۔

Intro:script sent via mail

Body:script sent via mail

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.