ETV Bharat / state

'اسمبلی میں خواتین کو ریزرویشن دینے کا مطالبہ' - بلاک ڈیولپمنٹ کونسل

ریاست جموں و کشمیر کے گورنرانتظامیہ کے ذریعے خواتین کو بلاک ڈیولپمنٹ کونسل میں 33 فیصد ریزرویشن دینے کے فیصلے کا ریاست کی خواتین نے خیر مقدم کرتے ہوئے اسمبلی میں بھی خواتین کو ریزرویشن دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

'اسمبلی میں خواتین کو ریزرویشن دینے کا مطالبہ'
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 5:22 PM IST

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ریاست کے مختلف مین سٹریم سیاسی جماعتوں سے منسلک خواتین رہنماؤں نے کہا کہ گورنر کا فیصلہ خواتین کی ترقی کے لیے مناسب قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے خواتین کو سیاست سے جڑنے اور لوگوں کی نمائندگی کرنے کا حوصلہ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ اس طرح سے ہی اسمبلی میں بھی خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دیا جانا چاہئے۔

واضح رہے کہ گورنر انتظامیہ نے گذشتہ روز ریاست کی خواتین کے لیے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل میں 33 فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

'اسمبلی میں خواتین کو ریزرویشن دینے کا مطالبہ'

ریاست میں کل 316 بلاک دیولپمنٹ کونسل ہیں جن میں سے کشمیرخطے میں 136، جموں خطے میں 147 اور لداخ خطے میں 31 کونسل ہیں۔

حکومت کے اعدادوشمارکے مطابق 105 کونسل کو خواتین کے لیے مختص کیا گیا ہے جن میں جموں میں 53، کشمیر میں 45 اور لداخ میں 10 کونسل خوانین کیلئے مختص کیے گئے ہیں۔

خواتین کو اسمبلی میں 33 فیصد ریزرویشن دینے کیلئے کئی بار خواتین ارکان نے بل پیش کیا لیکن ان بل کو رد کر دیا گیا۔

Intro:جموں کشمیر کے گورنر انتظامیہ کے خواتین کو بلاک دیولپمنٹ کونسل میں 33 فیصد ریزرویشن دینے کے فیصلے کو ریاست کی خواتین نے خیر مقدم کرتے ہوئے اسمبلی میں بھی ریزرویشن لاگو کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ریاست کے مختلف مینسٹریم سیاسی جماعتوں سے منسلک خواتین لیڈروں نے کہا کہ گورنر کا فیصلہ خواتین کی ترقی کیلئے مناسب قدم ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے خواتین کو سیاست سے جڑنے اور لوگوں کی نمایندگی کرنے میں حوصلہ افزائی ملی گی۔

انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کو مزید آگے بڑا کر ریاست کے قانون سازیہ میں بھی خواتین کو 33 فیصد ریزرویشن دینی چاہئے تاکہ خواتین کو بھی سیاست میں پھلنے پھولنے کا موقع ملے۔

یاد رہے کہ گورنر انتظامیہ نے گزشتہ دنوں ریاست کی خواتین کیلئے بلاک ڈیولپمنٹ کونسل میں 33 فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریاست میں کل 316 بلاک دولپمنٹ کونسل ہیں، جن میں کشمیر صوبے میں 136، جموں خطے میں 147 اور لداخ میں 31 کونسل ہیں۔

سرکار کے شمارے کے مطابق 105 کونسل کو خواتین کیلئے ریزیرو رکھا گیا ہے، جن میں جموں میں 53، کشمیر میں 45 اور لداخ میں 10 کونل خوانین کیلئے مخصوص کر دئے گئے ہیں۔

خواتین کو اسمبلی میں 33 فیصد ریزرویشن دینے کیلئے کئی بار قانون سازیہ میں خواتین ارکان نے بل پیش کی تھی جن کو رد کر دیا گیا۔

Conclusion:bytes: Dr. Darakshaan Andrabi, Chairperson Central Wakf Board

Sabiya Qadri, Provincial President NC, Women's Wing

Shehla Rasheed, Leader JKPM
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.