ETV Bharat / state

Har Ghar Tiranga Campaign: کچھ سیاستدانوں کو ہر گھر ترنگا مہم پر اعتراض کیوں؟

author img

By

Published : Aug 1, 2022, 10:10 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے کہا کہ جب حریت قائد مرحوم سید علی گیلانی اور سید صلاح الدین نے ترنگا کو ایک وقت پر قبول کیا تھا تو اب کچھ سیاستدانوں کو ہر گھر ترنگا مہم Har Ghar Tiranga Campaign پر اعتراض کیوں ہے۔

bjp deputy president of jammu and kashmir
جموں و کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف

اننت ناگ: جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں ہر گھر ترنگا مہم Har Ghar Tiranga Campaign کے سلسلے میں منعقدہ پارٹی کارکنوں کے ایک اجلاس سے خطاب کے بعد جموں و کشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر صوفی محمد یوسف نے کہا کہ کشمیر میں ہر گھر ترنگا ضرور لہرایا جائے گا اور ایسے افراد کو سبق سیکھا جائے گا جو اس کے خلاف ہیں۔ صوفی کے مطابق جب اپنے مفاد کی خاطر حریت قائد مرحوم سید علی گیلانی اور سید صلاح الدین نے ترنگے کو ایک وقت پر قبول کیا تھا تو اب کچھ سیاستدانوں کو ہر گھر ترنگا مہم پر اعتراض کیوں ہے۔

جلسے سے ایڈوکیٹ سید وجاہت، رفیق وانی سمیت پارٹی کے دیگر لیڈران نے بھی خطاب کیا اور کارکنوں سے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے تشکیل دیے گیے پروگرام پر عمل کرنے کی تلقین کی۔ بعد میں صوفی یوسف کی قیادت کھنہ بل میں ایک ترنگا ریلی کا بھی اہتمام ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.