ETV Bharat / state

'اسکی ہائر شاپ' میں اسکائرز کے لیے کس طرح کا سامان دستیاب ہے؟ - ے علاوہ اسنو بورڈرز

گلمرگ میں اس وقت سرمائی کھیل مقابلے اپنے شباب پر ہے۔ دیگر کھیلوں کے ساتھ یہاں آئس اسکینگ کے مقابلے بھی منعقد کیے گئے

'اسکی ہائر شاپ' میں اسکائرز کے لیے کس طرح کا سامان دستیاب ہے؟

author img

By

Published : Mar 10, 2020, 9:08 PM IST

وہیں بین الاقوامی سطح پر مشہور اسکینگ میں نہ صرف تربیت یافتہ کھلاڑی اپنی قسمت آزما رہے ہیں بلکہ گلمرگ کے ان خوبصورت ڈھلانوں سے خاصی تعداد میں مقامی نوجوانوں کے ساتھ ساتھ غیر مقامی نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بھی اسکینگ کو سیکھ رہی ہیں۔ جن کے یہاں محکمہ سیاحت کی جانب سے اس 'اسکی ہائر شاپ' میں الگ الگ عمر کے حساب سے اسکائرز مہیا رکھی گئی ہے۔ یہاں مختلف قسم کے اسکائرز جیسے الپائن، نوڈک اور کراس کنٹری وغیرہ کے علاوہ بچوں سے لے کر بڑوں تک اسکی بوٹ دستیاب رکھے گئے ہیں جبکہ اس دکان میں ہر طرح کے اسنو بوٹس کے ساتھ ساتھ آئس اسکیٹنگ بورڈ میسر رکھے گئے ہیں۔

'اسکی ہائر شاپ' میں اسکائرز کے لیے کس طرح کا سامان دستیاب ہے؟

عبدالرشید کا کہنا ہے کہ 'یہاں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کے ساتھ ساتھ مقامی کھلاڑیوں کے لیے بھی محکمہ نے اسکینگ کے لیے جدید سازوسامان رکھا ہے تاکہ یہاں کھلاڑیوں اور شوقیہ طور اسنو بورڈنگ اور اسنو اسکینگ کرنے والوں کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

وہیں اس 'اسکی دکان' پر اسکینگ کے لیے درکار سہولت کے تعلق سے کھلاڑی کے علاوہ سیاح بھی کافی مطمئن نظر آرہے ہیں۔

دوسری جانب یہاں مقامی اسکائرز کے علاوہ اسنو بورڈرز بھی اسکی شاپ میں میسر سہولیات سے استفادہ کرتے ہیں تاہم ان کا ماننا ہے کہ اگرچہ بنیادی سطح تک درکار سامان موجود ہے لیکن جب اسکی بورڈنگ اور اسکی کے لیے ایڈوانس اسٹیج کی بات آتی ہے تو اس کے لیے سہولیات کو مزید بڑھانے کے ضرورت ہے۔

یہاں کئی کم عمر بچے بھی اسکی کھیل میں اپنا نام کمانا چاہتے ہیں۔ وہ بھی اسی اسکی شاپ سے بوٹ اور سکیز وغیرہ کافی کم قیمت میں حاصل کرتے ہیں۔

اگرچہ اس اسکی شاپ میں بنیادی سطح تک درکار تمام طرح کا بہتر اور جدید سامان دستیاب ہیں۔ تاہم ایڈوانس اسکینگ کو مدنظر رکھ کر اس اسکی شاپ کو مزید سازوسامان سے لیس کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.